English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Road kill Noun سڑک پر گاڑی کی ٹکر سے جانور کی ہلاکت ۔ سڑک کے حادثے میں مرنے والا جانور ۔
Road lack Noun سڑک پر کھڑی رکاوٹ پولیس کی طرف سے قانون شکن افراد کو پکڑنے روکنے کے لیے سڑک پر کھڑی کی گئی رکاوٹ ۔
Road maker
Road making Noun سڑک کی تعمیر کا کام یا اس کی تکنیک ۔
Road man Noun سڑک کی تعمیر میں کام کرنے والا ۔
Road manager Noun موسیقاروں کے گشتی طائفے کا منتظم اور نِگراں ۔
Road map Noun کِسی مُلک یا علاقے کی سڑکوں کا نقشہ ۔
Road mender Noun سڑک مرمت کرنے والا ۔
Road metal Noun ٹوٹے ہوئے پتھر بحری ریت وغیرہ جو سڑکوں کی تعمیر یا مرمت کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Road pricing
Road private شاہراہ خاص ۔ نجی سڑک ۔
Road public شارع عام ۔ شاہراہ عام ۔ عام سڑک ۔
Road roller Noun سڑک برابر کرنے کی ایک مشین ۔ روڈ رولر ۔
Road rules of قواعد شارع عام ۔
Road safety should always follow traffic signals if the light turned red then you must stop
Road sence Noun سڑک پر گاڑی وغیرہ کو بحفاظت چلانے کی استعداد ۔
Road sense Noun سڑک پر چلتے وقت چوکس رہنے کی صلاحیت ۔
Road side Noun سڑک کا کنارہ ۔
Road sign Noun علامات شارع ۔ سڑک کی ہدایات ۔ سڑک استعمال کرنے والوں کی ہداہیت کے لیے سر براہ لگی ہوئی علامات ۔
Road subsistence Noun زاد راہ ۔ زاد سفر ۔
Road sweeper Noun سڑک پر جھاڑو دینے والا جمعدار ۔
Road tanker تیل پانہ اور دوسری رقیق اشیاء کی ڈھلائی کرنے والا گاڑی ۔
Road tax Noun گاڑیوں پر لگایا جانے والا محصول ۔
Road test Noun موٹَرگاڑی چَلانے کا اِمتِحان ۔
Road train Noun بھاری لاری جِس کے ساتھ ایک یا کئی لمبے بار بردار عرشے یا چھکڑے لگے ہوں ۔
Road transport Noun شارعی تنقیل ۔
Roadability Noun سَڑکوں پَر باآسانی چَلنے کے قابِل موٹَر ۔ سَڑَک داری ۔
Roadblock Noun سَڑک پَر کھَڑی رُکاوٹ ۔ پوليس کی طَرَف سے سَڑک پَر کھَڑی کی گَئی رُکاوَٹ ۔
Roaded Adjective جہاں سڑک ہو ۔ جہاں سڑک کی سہولت مہیا ہو ۔
Roadhouse Noun شہَر کے باہِر ۔ شَراب وَغيرَہ کی بَندِش سے نِسبَتاً آزاد ۔