English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ro mind ones ps and qs
Roach Noun ایک قسم کی چمکدار مچھلی ۔ محراب ۔ قوس ۔
Roach back Noun خَميدَہ يا محرابی پُشت ۔ ٹيڑھی کَمَر ۔
Road Noun سڑک کا درمیانی حصّہ ۔ راستہ ۔ شاہراہ ۔
Road accident hurt and kill many people
Road accidents hurt and kill many people Phrase سڑک پر ہونےوالے حادثات میں بہت سے لوگ زخمی اورہلاک ہوتےہیں
Road agent Noun راہزن خاص طور پر مسافر بردار گاڑیوں کے راستوں پر راہزنی کرنے والا ۔
Road agent Noun راہزن خاص طور پر مسافر بردار گاڑیوں کے راستوں پر راہزنی کرنے والا ۔
Road allowancer Noun سَڑَک کےکِنارے کی زَمين ۔ سَڑَک پَٹّی ۔
Road bed Noun وہ بُنياد جِس پَر ريل کی پَٹڑِياں تَختے ،سليپَر يا ديگَر سامان رَکھا جائے ۔
Road block Noun سد راہ ۔ راستے کا روڑا ۔ سڑک پر رخنہ اندازی ۔
Road board
Road book
Road builder Noun سڑک بنانے والا ۔ سڑک کا معمار ۔
Road cart Noun دو پہیوں کی ہلکی گاڑی ۔
Road certificate Noun پروانہ راہداری ۔ سند راہ ۔ سند راہداری ۔
Road closed راستہ بند ہے ۔
Road commissioner Noun سڑک کی تعمیر کی دیکھ بھال کرنے والا مقامی افسر ۔
Road engineering Noun سڑک انجینیئرنگ ۔
Road fund Noun سڑکوں اور پُلوں کی تعمیر اور دیکھ بھال کے لیے مختص رقم ۔
Road fund licence Noun گاڑیوں پر نُمایاں طور سے چپکائی جانے والی گول ٹکلی ۔ ادا شُدہ ٹیکس کی علامت ۔
Road gang Noun سڑک پر یا سڑک کی تعمیر میں کام کرنے والا جتھا یا گروہ ۔
Road head Noun سڑک کا آخری کنارہ ۔ اختتام سڑک ۔
Road hog Noun ایسا ڈرائیور جو گاڑی بیچ سڑک میں چلا کر آمدروفت روک دے ۔
Road holding Noun موٹر گاڑی کی مضبوطی ۔ کار کی صلاحیت استقامت ۔
Road holding Noun موٹر گاڑی کی مضبوطی ۔ کار کی صلاحیت استقامت ۔
Road horse Noun سڑک پر گاڑی کھینچنے والا گھوڑا ۔
Road house Noun سڑک کے قریب وہ مقام جہاں ڈرائیور ، مسافر وغیرہ ناشتہ ، پانی کے لیے ٹھہرتے ہیں ۔
Road intersection Noun چوراہا ۔
Road is closed for repair Phrase سڑک مرمت کے لیے بند ہے