English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Roaring forties Noun عرض البلد ۴۰ اور ۵۰ درجے جنوبی کے درمیان کا پُر آشوب سمندری طوفانی علاقہ ۔
Roaring night Noun پر شور رات ۔ طوفانی رات ۔
Roaring twenties Noun ۱۹۴۰ء کی خوش حال دہائی ۔
Roaringly Adverb گرجتے ہوۓ ۔ زور و شور سے ۔
Roast Noun کباب ۔ بھنا ہوا گوشت کا ٹکڑا ۔
Roast beef Noun بھنا ہوا گاۓ کا گوشت ۔ گوشت کبابی ۔
Roast in it bear it with patience or impatience it will be the same for you you will be requited for what you had doneq 52 16
Roast meat Noun گوشت بریاں ۔ سرخ کیا ہوا گوشت ۔
Roasted Adjective پھوٹا طعنہ زنی کی ۔
Roaster Noun بھوننے والا ۔ کباب کرنے والا ۔ کباب پُز ۔
Roasting بھوننا ۔ کچ دھات کو کھلی ہوا میں خوب گرم کرنے کا عمل یہ عام طور پر سلفائیڈ کی کچ دھات کے لیے اپنایا جاتا ہے ۔
Roasting ear
Roasting jack
Roat canaliculus Noun حرام مغز کے ابتدائی حصہ کی نالی
Rob Verb لوٹنا چھین لینا ۔
Rob peter to pay paul Idiom احمد کی پگڑی محمود کے سر ! ۔
Rob roy Noun ہلکی چھوٹی کشتی ۔ چھوٹی ڈونگی ۔
Robad Name روبد : نرمی سے چلن ۔
Robal Name روبل : موتیا کا پھول ۔
Robalo Noun جَزائر غَربُ الہِند ميں پائی جانے والی بہَت بَڑی مَچھلی ۔
Roband Noun کشتی کے سرے کو باندھنے کے لیے رسی کا ایک ٹکڑا ۔
Robarant Noun مقوی دوا ۔ طاقت کی دوا ۔
Robas Name روباص : کھرا ۔ خالص ۔ ملاوٹ سے پاک ۔
Robaxin Noun تجارتی نام ۔
Robbed Verb لوٹا چھین لیا ۔
Robber Noun ڈاکو ۔ قزاق ۔ لٹیرا ۔
Robber baron Noun غاصب جاگیر دار ۔ جابر رئیس ۔
Robber council Noun ۴۴۹ء میں ایپیسس کے مقام پر ہونے والی عیسائیوں کی ایک کونسل جس کے فیصلے کچھ دنوں کے بعد منسوخ ہو گئے تھے ۔
Robber crab Noun ایک بڑا کیکڑا جو گرم ممالک میں پایا جاتا ہے اور جو ناریل کھاتا ہے ۔
Robber economy econ Adjective اختتام پذیر قدرتی معاشی ذرائع مثلا معدنیات وغیرہ کی کفایت شعاری ۔