English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rivulet Noun نالہ ۔ آب جو ۔ چھوٹی ندی ۔
Rivulose Adjective دریا نما ۔ مخطط ۔
Riwas Name ریواس : ایک ایرانی میوہ ۔
Riwellet چشمہ چھوٹا دریا ۔
Riwet میخ کھونٹی ۔
Rix dollar
Riyaheen Name ریا حین ۔ خوشبو د ار پھول ۔
Riyal Noun ریال ۔ سعودی عربیہ کا چاندی کا سکہ ۔
Riyan Name ریان : سر سبز ۔ تروتازہ ۔ جوانی کا آغاز ۔
Riyasat Name ریاست : سرداری ۔ حکومت ۔ عمارت ۔
Riyash Name ریاش : عمدہ ۔ اعلی ۔ اچھا ۔ معاش ۔
Riyaz Name ریاض: باغ ۔ گلستان ۔ چمن ۔
Riz Noun چاوَل ۔
Rizam Name رزم ۔ جنگ ۔ معرکہ ۔
Riziform Adjective چاول نما ۔ چاول کی شکل کا ۔
Rizque Name رزق : روزی ۔
Rizvi Name رضوی : مدینہ منورہ کے ایک پہاڑ کا نام ۔
Rizwan Name رضوان : برکت ۔ رضامندی ۔ جنت کے دربان کا نام ۔
Rizwan stood up i liked the rocks best Phrase اگلا لڑکا رضوان کھڑا ہوا میں نے سب سے زیادہ چٹانی پتھروں کو پسند کیا تھا
Rizwana Name رضوانہ ۔ خوشنودی رضامندی ۔
Rizzar Verb آفتاب میں خشک کرنا ۔ دھوپ میں سکھانا ۔
Rizzared Adjective دھوپ میں خشک کیا ہوا ۔
Rjhan Name رجحان ۔ خط کا جواب ۔ واپسی ۔ رجوع ۔
Rlated Adjective مُتعَلقہ ۔ خُون یا یگانگت یا شادی کے رِشتے سے جُڑا ہُوا
Rman french Noun وہ فرانسیسی زبان جونارمن لوگ بولتے تھے ۔یا مانہ بعد انگلستانی عدالتوں میں استعمال کی جاتی تھی ۔
Rmarkably Adverb نُمایاں طور پر ۔ خِلافِ معمُول انداز سے ۔ غیر معمُولی طریقے سے
Rmiscara Noun مشقتی سزا ۔ سزا ۔ جرمانہ ۔
Rmish Name رامش : گانا ۔ نغمہ ۔ گیت ۔ آرام و سکون ۔
Rna ribonucleic acid
Rna ribonuclic acid Noun رائبونیوکلک ایسڈ