English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Roadie Noun سازوں کی دیکھ بھال اور تنصیب پر مقرر گشتی طائفے کا مدد گار ساتھی ۔
Roading Noun تعمیر اور انتظام سڑک ۔
Roadless Adjective بے سڑک ۔ بغیر راستہ ۔ بے راہ ۔
Roadman Noun سڑکوں کی مرمّت اور دیکھ بھال پر مامور کوئی اہلکار ۔
Roadmetal Noun سڑک کی گٹّی ۔ سڑک بنانے کے لیے پتھر کے چھوٹے ٹکڑے ۔
Roadpen Noun نقشہ بنانے والے کا قلم ۔ نقشہ بنانے کا قلم ۔
Roadpost Noun رہنما کھمبا ۔ سڑک کنارے فوج کی چھاﺅنی ۔
Roadroller Noun سڑک کوٹنے کا انجن ۔
Roadrunner chaparral cock
Roads and bridges are being repaired Phrase سڑکوں اور پلوں کی مرمت کی جا رہی ہے
Roads are being repaired Phrase سڑکیں مرمت کی جا رہی ہیں
Roadshow Noun گشتی طائفے خصوصاً مقبول عام موسیقی کا مُظاہِرہ ۔ گشتی موسیقاروں کی منڈلی اور طائفہ ۔
Roadside Noun سَڑَک کا کِنارَہ ۔ کِنار راہ ۔ ٹَبِ راہ ۔
Roadstead Noun ساحِل سَمَندَر سے ذَرا دُور ايسی محفُوظ جَگَہ جَہاں جَہاز لَنگَر انداز ہو سَکيں ۔
Roadstead shipg Adjective ساحل سمندر سے ذرا دور کوئی بھی ایسی محفوظ جگہ جہاں سمندری جہاز لنگر انداز ہوسکیں ۔
Roadster Noun پُرانے زَمانے کی کھُلی کار ۔ شاہراہوں پَر سَفَر يا دوڑنے کے لِيے موزُوں گھوڑا ۔
Roadway Noun سَڑَک ۔ شاہراہ ۔ راستَہ ۔ سَڑَک کا دَرمِيانی حِصَّہ ۔
Roadwork Noun فاصلاتی دوڑ ۔ طَويل دوڑ ۔ لَمبی ريس ۔
Roadworthiness Noun سفر کے قابل ہونا ۔
Roadworthy Adjective سڑک پر استعمال کے قابل ۔ سڑک پر چلانے کے قابل ۔ سڑک پر چلنے والی گاڑی کے مُتعلق ۔
Roam Verb آوارہ گردی کرنا ۔
Roamed Adjective آوارہ گردی کی ۔
Roamer Noun آوارَہ گَرد ۔ گھُومنے پھِرنے ميں مَشغُول شَخص ۔
Roan Noun, Adjective ابلق ۔ چتکرا ۔ سرخ بھورے رنگ کا گھوڑا ۔
Roar Verb دھاڑنا زور سے چلانا ۔
Roared Verb دھاڑا زور سے چلایا ۔
Roarer Noun چيخنے ، دھاڑنے والا شَخص يا دَرِندَہ ۔
Roaring Verb بہت کامیاب خوش حالی والا ۔
Roaring blade Noun عیاش ۔
Roaring drunk Noun بہت زیادہ پی کر شور و ہنگامہ کرنے والا ۔ مخمور ۔