English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rain boot Noun برساتی جوتا جو گھٹنوں تک لمبا ہوتا ہے ۔
Rain cap Noun واٹر پروف ٹوپی ۔ برساتی ٹوپی ۔
Rain cast and dogs زور کی بارش ۔
Rain check Noun التوای ٹکٹ۔
Rain cloud Noun بارِش لانے ، برسنے والے بادل ۔ ابر مطیر ۔
Rain coat Noun برساتی کوٹ ۔ وہ کوٹ جس پر پانی اثر نہ کرے ۔
Rain crow Noun کوئل یا برساتی پرِندہ
Rain doctor Idiom بارش دینے والا ۔
Rain drop
Rain drops are pattering Phrase بارش کی بوندیں تڑا تڑ رہی ہیں
Rain forest Noun برساتی جنگل
Rain frog Noun ایک چھوٹا سبز رنگ کا مینڈک ۔
Rain gauge Noun باراں پیما ۔ بارِش کی مِقدار ناپنے والا آلہ
Rain glass Noun ہوا پیما ۔ مقیاس الہوا ۔ بار پیما ۔
Rain goose Noun غوطہ خور سرخ گلو پرندہ ۔
Rain guage Noun مقیاس المقطر ۔ باراں پیما ۔
Rain guage station Noun مرکز باراں پیمائی ۔
Rain has helped farmers Phrase بارش نے کاشتکاروں کی مدد کی ہے
Rain has helped poor peoples in summer Phrase بارش نے موسم گرما میں غریب لوگوں کی مدد کی ہے
Rain in summer Phrase گرمیوں کی بارش
Rain insurance Noun وہ بیمہ جو بارش کے نقصانات سے بچنے کے لیے کرایا جاۓ ۔
Rain intensity Noun شدت باران ۔
Rain maker Noun باراں گر ۔ بارش برسانے والا ۔
Rain map Noun نقشہ باران ۔
Rain mark Noun پانی کے قطرے سے زمین پر پڑنے والا نشان ۔
Rain or shine Idiom جیسا بھی موسم ہو ۔
Rain or shine he has to do his duty Phrase بارش ہو یا تیز دھوپ اسے اپنا کام کرنا ہی پڑتا ھے
Rain print Idiom بارش کے قطرے سے بننے والا نشان ۔
Rain quail Noun ہندوستانی اور افریقی کوائل ۔
Rain shadow Noun پہاڑوں وغیرہ کے سبب بارِش سے محفوظ یا محروم علاقہ ۔