English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Railway advice یاد داشت یا ہدایت ریلوے ۔
Railway advice transpt Adjective ریلوے کی طرف سے مال چھڑانے کی اطلاع ۔
Railway board مجلس ریلوے ۔
Railway company ریلوے کمپنی ۔
Railway engine Adjective ریلوے انجن ۔
Railway fare کرایہ ریل ۔
Railway line
Railway novel Noun تفریحی ناول ۔ ہلکا پھلکا ناول ۔ وہ ناول جو ریلوے سفر میں پڑھا جاۓ ۔
Railway receipt Noun بِلٹی ۔
Railway rug Noun سفری کمبل ۔ ریلوے سفر میں اوڑھنے والا کمبل ۔
Railway servant ریلوے ملازم ۔
Railway signal Noun ریلوے کا سگنل ۔
Railway spine Noun ریڑھ کی ہڈی کا صدمہ جو ریل کے حادثہ میں پہنچ جاۓ ۔
Railway station Noun ریلوے اسٹیشن ۔ ایستگاہ ۔ استاسیون ۔
Railway stitch Idiom تیزی سے ٹانکے لگانا ۔
Railway train Noun ریل گاڑی ۔
Railway train Noun ریل گاڑی ۔
Railway widney Noun گردہ جس میں پپڑیاں بن چکی ہوں
Railway yard Noun وہ علاقہ جہاں ریل کے ڈبّے وغیرہ کھڑے کیے جاتے ہیں اور جہاں سے جوڑ کر ٹرین کی شکل میں لاۓ جاتے ہیں ۔
Railwayless Adjective ریلوے کا فُقدان ۔ بے ریل کا ۔ جہاں ریل نہ ہو ۔
Railwayman Noun ریل کا مُلازِم ۔
Railways adviser Noun مشیر ریل ۔
Railways became the popular mode of travel in the mid of the 20th century Phrase بیسویں صدی کے وسط میں ریلوے سفر کا مشہور ذریعہ بن گئی
Raima Name رائمہ ۔ تلاش کرنے والی چاہنے والی ۔
Raiment Noun جامہ ۔ کپڑے ۔ پوشاک ۔ لباس ۔
Rain Noun مینہ ۔ بارش ۔ برکھا ۔ جھڑی ۔ بوچھاڑ ۔
Rain area Noun وہ علاقہ جہاں موسمی نقشے کے مطابق مخصوص اوقات میں زیادہ بارش ہوتی ہے ۔
Rain band Noun قوس قزح کی زرد دھاری میں نظر آنے والی کالی پٹی ۔
Rain bath Noun غسل باراں
Rain bird