English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Raincheck Noun التوائی ٹکٹ ۔ بعد کے وقت کے لیے دیا گیا دعوت نامہ ۔
Raincoat Noun برساتی ۔ بارانی ۔ پن روک کوٹ ۔
Raindrop Noun بارش کا قطرہ۔ قطرہ نیساں
Rained Verb بارش ہوئی ۔
Rainfall Noun بارش۔ بارش کی بوچھاڑ
Rainfall is rare but the sky presents patches of white clouds here and there Phrase (پت جھڑ) میں بارش بہت کم ہوتی ہے لیکن آسمان پر سفید بادلوں کے ٹکڑے اھر اُھرنظر آتے ہیں
Rainforest Noun گھنے جنگلات خصوصاً گرم مُمالِک میں جہاں کثرت سے بارشیں ہوتی ہیں ۔
Rainful Adjective بارش سے بھرا ہوا ۔
Rainily Adverb بارانی انداز سے ۔ گیلے پن سے
Raininess Noun بارِش کا گیلا پن ۔ برسات ۔ سیر بارانی
Rainless Adjective سوکھا موسم ۔ بغیر بارِش کے موسم ۔ خُشک موسم ۔
Rainmaker Noun باراں گر ۔ بارِش برسانے والا ۔
Rainmaking Noun کسی طریقے سے بارِش برسانے کا عمل ۔ باراں گَری
Rainout Noun ایسا مُظاہرہ جو بارِش کی وجہ سے رُک گیا ھو یا مَلتوی کر دیا گیا ھو
Rainproff Adjective بارش کو روکنے والا۔ باراں روک
Rainproof Adjective بارِش سے غیر مُتاثر ۔ نم روک ۔
Rains رينز ۔ برسات ۔
Rainstorm Noun طوفان باراں۔ تیز بارش طوفانی بارش
Rainswept Adjective بارِش کے ریلے کی زد میں ۔ زور دار بارِش میں موجودگی کا عمل ۔ زور دار بارش میں ہونے کا عمل ۔
Raintight Noun مینہ روک ۔ وہ جس پر بارش کا اثر نہ ہو ۔
Rainwater Noun بارش کا پانی جِسے اکٹھا کیا جاۓ ۔ کنویں کے پانی سے مُختلف ۔
Rainwear Noun بارِش میں پہننے کا لِباس ۔ بارش میں کپڑوں کو بھیگنے سے بچانے کے لیے لباس ۔ برساتی ۔
Rainworm Adjective بارشوں کا ۔ بارانی ۔ برسات کا ۔ بارش لانے والا ۔ نرطوب ۔
Rainy Adjective برساتی ۔ برسات کا ۔ بارانی ۔
Rainy day Idiom مشکل وقت ۔
Rainy season Noun موسم برسات ۔ برکھا رُت ۔
Rainyday Noun مُستَقبِل کی ضرُورت ۔ آڑا وقت ۔ مُستَقبِل میں مالی احتیاج کا وقت
Raiqa Name رائقہ ۔ حسین خوبصورت دل کو بھانے والی ۔
Rais Noun نیپال کے منگولی نسل کے لوگ جو کرانتی زبان بولتے ہیں ۔
Rais or reis Noun مسلم جہاز کا کپتان ۔ جہاز کا مسلم کپتان ۔