English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rail road Verb مجبور کرنا ، فیصلہ کرنا ۔
Rail roaded Verb مجبور کیا ، فیصلہ کیا ۔
Rail shadow Noun ظلِّ باران ۔ کم بارانی رقبہ ۔
Rail splitter
Rail tanker خاص ویگن جس میں تیل وغیرہ کی ڈھلائی ہوتی ہے۔
Railage Noun ریل کا محصول ۔ ریل کا ٹیکس ۔ ریل کی فیس ۔
Railcar Noun ریل کار ۔ ایک ڈبّے کی ریل گاڑی ۔
Railcard Noun ریل کا پاس جِس سے ریل کا رعایتی کرایہ دینا پڑتا ہے ۔
Railed Verb ریل پر سفر کیا ۔
Railer Noun طعن و تشنیع کرنے والا ۔ گالیاں دینے والا ۔ زجر و توبیخ کرنے والا
Railhead Noun زیرِ تعمیر ریل کی پٹڑی کا سب سے آخری حِصّہ
Railhead transpt Adjective کسی ریل کی پٹری کا اختتامی یا آخری اسٹیشن ۔
Railing Noun, Adjective لوہے کا جنگلا ۔ دھات کی سلاخیں ۔
Railingly Adverb لعن طعن کے انداز میں ۔ گالی گلوچ کرتے ہوئے ۔
Raillery Noun ٹھٹھا ۔ مذاق ۔ فقرہ بازی ۔
Railless Adjective بغیر باڑ کے ۔ بغیر جنگلے کے ۔ وہ ملک جہاں ریل گاڑی نہ ہو ۔
Raillike Adjective ریل جیسا ۔
Railmoter Adjective جزوی طور پر بذریعہ ریل اور جزوی طور پر بذریعہ سڑک نقل و حمل سے متعلق ۔
Railroad Noun ریل کی پٹڑی ۔ ریلوے لائن ۔ کار گُزاری ۔ ریل کا مُلازم ھونا
Railroad bridge Noun ریلے پُل ۔
Railroad flat Noun پتلا اور لمبا کمرہ یا گھر
Railroad or railway tariff ریلوے کا شرح نامہ ۔ ریلوے کرائے کی فہرست ۔ کرایہ کی فرد ۔
Railroad worm Noun سیب کی سُنڈی ۔ پھلوں کا کیڑا ۔ پھل سُنڈی
Railroader Noun ریل کے محکمے کا مُلازم یا رُکن
Railroading Noun ریل سازی ۔ ریل کا نظام
Rails Noun جنگلہ میدان ۔ ریلوے حصص ۔
Rails stk Adjective ریلوے کمپنیوں کی حصص ۔
Railway Verb ریلوے لائن بچھانا ۔ ریل سے سفر کرنا ۔ ریلوے کے ذریعہ مال بھیجنا ۔
Railway accident Noun ریلوے حادثہ ۔
Railway administration نظم و نسق ریلوے ۔