English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rain stone Noun وہ پتھر جو طلسمی بارش میں استعمال ہوتا ہے ۔
Rain stopped falling from the sky and water stopped flowing from under the earthgenesis 8 2
Rain storm Noun بارانی طوفان ۔ طوفان باراں ۔
Rain tree Noun ایک رنگین اور آراستہ امریکی درخت ۔
Rain wash Noun بارش میں بہہ جانے والی شے ۔
Rain wash Noun بارش میں بہہ جانے والی شے ۔
Rain water Noun بارش کا پانی ۔آب باراں
Rain water Noun بارش کا پانی ۔آب باراں
Rain water falls on the plains Phrase بارش کا پانی میدانوں پر برستا ہے
Rain water runs down the hills in little rivulets Phrase بارش کا پانی پہاڑیوں کے نیچے چھوٹے نالوں کی شکل میں بہتا ہے
Rain worm Noun کیچوا ۔ خراطین ۔ زمینی کیڑا ۔
Rain worm Noun کیچوا ۔ خراطین ۔ زمینی کیڑا ۔
Rainbird Noun لَم دُمی کوئل ۔ کُوکُو ۔ لمبی دُم والی ایک کوئل
Rainbow Noun قوس قزح ۔ دھنک ۔ رنگ برنگی ۔ ہفت رنگ ۔
Rainbow bird Noun ایک آسٹریلوی چڑیا جو شہد کی مکھیاں کھاتی ہے ۔
Rainbow coalition Noun اقلیتوں اور دُوسرے احسباس محرومی رکھنے والوں کا سیاسی اتحاد ۔
Rainbow coloured Adjective قوس قزحی رنگ میں رنگا ہوا ۔ کثیر الالوان ۔
Rainbow dressing Idiom مختلف جھنڈے لہرانا ۔
Rainbow drops Noun ایک قسم کا پودا ۔
Rainbow fish Noun ایک چمکدار رنگین مچھلی جو منطقہ حارہ کے دریاﺅں میں پائی جاتی ہے ۔
Rainbow lorikeet Noun جنوبی بحرالکاہِل کے مجمع الجزائر کا ایک شوخ رنگوں کا طوطا ۔
Rainbow parrot fish Noun ایک رنگین بڑی اور وزنی مچھلی جس کا رنگ بدلتا رہتا ہے ۔
Rainbow pink Noun چینی گلابی ۔
Rainbow roof Noun مدور نما چھت ۔ ایسی چھت جو دیکھنے میں تقریباً گول نظر آتی ہے ۔
Rainbow shower Noun ایک خوشنما اور آراستہ درخت ۔
Rainbow snake Noun ایک امریکی سانپ ۔
Rainbow tinted Idiom بہت سے رنگوں میں ۔
Rainbow trout Noun دھنک رنگ ٹراٴوٹ مچھلی
Rainbow wrasse Noun ایک قسم کی رنگین اور چمکیلی مچھلی ۔
Rainbowy Adjective قوس قزح جیسا ۔ دھنک مانند ۔