English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rigorist Noun سَخت گير ۔ سَخت مِزاج ۔ کَٹَر شَخص ۔
Rigormortis Noun بَعد از مَرگ عضلاتِ جِسم کی سَختی ۔ دَرُشتی ۔
Rigorous Adjective با مُشَقَت ۔ سَخت ۔ ظالِمانَہ ۔ سَخت ، ظالِم يا بے رحَم ۔
Rigorous imprisonment قید بامشقت ۔ قید سخت ۔
Rigorously Adverb سَختی سے ۔ دَرُشتی سے ۔ سَنگدِلانَہ طَور پَر ۔
Rigorousness Noun سَختی ، دَرُشتی کی کيفِيَت ۔ کَٹَر پَن ۔
Rigour Noun سختی ، ضابطے کی پابندیوں پر اصرار ۔ رو رعایت سے گریز ۔
Rigs by Noun نا ہموار عورت ۔ غیر محتاط عورت ۔
Rigsdag Noun رِگز ڈاگ ۔ ڈنمارک کی پارلیمنٹ ۔
Riha Name رِہاء ۔ خودمختار آزاد نے قید ۔
Rihab Name رحاب : کشادگی ۔
Riham Name رِہام ۔ ہلکی بارش بونداباندی ۔
Rihan Name ریحانی خوشبو جیسی مہک جیسی ۔
Rihgh of way right of way
Rija Name رجاء ۔ امید بھروسہ ۔
Rijab Name رجاب ۔ عظمت ۔
Rijaba Name رجابہ ۔ کشادگی ۔
Rijah Name رِجاء ۔ آس امید توقع بھروسہ ۔
Rijb Name رجب : عزت کرنا ۔ تعظیم کرنا ۔ احترام کرنا ۔
Rijla Name رجلہ ۔ مہلت دینا ۔
Rikaz Name رکاز ۔ سونے و چاندی وغیرہ کی کان ۔
Rikets Noun سُوکھا ۔ وِٹامَن ڈی کی کَمی کے ساتھ کَیلشیَم اور فاسفورَس میٹابولِزَم کی خَرابی ۔ دو سال تَک کی عُمَر کے بَچّوں میں یہ مَرض ہوتا ہے
Rikhuad Name رخود ۔ زم ہڈیوں والا ۔ پُر گوشت آدمی ۔
Riksdag Noun رکس ڈاگ ۔ سویڈن کی پارلیمنٹ ۔
Rile Verb (بول چال) ہِلانا جُلانا ۔ جيسے پانی کو ۔ غُصَّہ دِلانا ۔ ناراض کَرنا ۔
Riled Verb ناراض ہوا کیا۔
Riley Adjective (بول چال) پَريشان ۔ چِڑچِڑا ۔ ناراض ۔ خَفا ۔
Rill Noun, Verb نالہ ۔ نہر ۔ ندی ۔ چشمے کی طرح اُبلنا یا بہنا ۔
Rill rille
Rille Noun چاند کی سطح پر گہری دراز ، پتلی وادی یا گھاٹی ۔