English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Right ventricle دایاں بطن ۔
Right ventricular cardiomyopathy
Right whale Noun قُطبی سَمَندَروں ميں پائی جانے والی بالينا نوع کی بَڑے سَر والی وھيل مَچھلی ۔
Right wind (فوج) میمنہ ۔
Right wing Noun داياں بازُو ۔ رَجعت پَسَند ۔ قَدامَت پَسَند ۔
Right wing Noun داياں بازُو ۔ رَجعت پَسَند ۔ قَدامَت پَسَند ۔
Right winger
Right wrongs no man Idiom حق بات سے کسی کو نقصان نہیں پہنچ سکتا ۔
Rightable Adjective قابل اصلاح ۔ لائق درستی ۔
Rightaway Adverb فوراً ۔ فوری طور پر ۔ بے جھجک ۔
Righted Verb انصاف کیا ۔
Righten Verb اصلی حالت کا بحال ہونا ۔ حقیقی پوزیشن میں آنا ۔
Righteous انصاف نیک ۔ خدا ترس ۔
Righteously Adverb نیکی سے منصفانہ طریقے سے ۔
Righteousness Noun نیکی ۔ انصاف ۔
Righter Noun تَصحيح کُنِندَہ ۔ دُرُست کَرنے والا ۔ عادِل ۔
Rightful Adjective جائز وارَث ۔ مُدّعی ۔ طالِب يا حَقدار ۔
Rightfully Adverb مُنصِفانَہ طَور پَر ۔ قانُونی ، جائز طَور پَر ۔
Rightfulness Noun دُرُستی ۔ عدَل ۔ اِنصاف کا عمَل يا رَوَيَّہ ۔
Righting Adjective تقویمی ۔
Righting re echo Noun درست حالت میں آنے کی جدوجہد
Rightism Noun قَدامَت پَرَستوں کے اصُول ۔ رَجعت پَسَندانَہ اعمال و خَيالات کی حِمايَت ۔
Rightist Noun قدامت پسند ۔ دایاں رکن ۔
Rightle Verb ترتیب دینا ۔ درست کرنا ۔ اصلاح کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔
Rightless Adjective بے حق ۔ غیر مستحق ۔ بغیر حقوق کے ۔
Rightlessness Noun بے حق ہونا ۔ غیر مستحق ہونا ۔ غیر استحقاقیت ۔
Rightly Adverb موزوں ۔ مناسب ۔ ٹھیک ۔
Rightmost Noun سب سے دایاں ۔ سب کے دائیں ۔
Rightness Noun دُرُستی ۔ نيکی ۔ راستی ۔ سَچّائی ۔
Righto Interjection اتفاق راۓ ظاہر کرنے کا ایک انداز ۔