English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rights Noun صحیح حالات ۔ حقوق ۔
Rights are lost by disuse Idiom حق کو اگر استعمال میں نہ لایا جاۓ تو وہ ضائع ہو جاتا ہے ۔
Rights issue کمپنی کی طرف سے موجودہ حصہ داروں کو نئے حصص خریدنے کی پیشکش ۔
Rights on Noun ٹھیک ہے ۔ صحیح ہے ۔
Rightward Adjective, Adverb داہنے ہاتھ کی طرف ۔ داہنی طرف نِگراں یا رواں ۔
Rigid Adjective سَخت ۔ غَير لَچَک دار ۔ جو اسانی سے مُڑ نَہ سَکے ۔
Rigid account Noun کوڑی کوڑی کا حساب ۔
Rigid body Noun سخت جماعت ۔ سخت گیرانہ جماعت ۔ استوار جسم ۔
Rigid constitution Noun بے لوچ دستور ۔
Rigid dynamics Noun استواری حرکیات ۔
Rigid holder Noun استوا گیرندہ ۔
Rigid observance سخت پابندی ۔
Rigid scale Noun استوار پیمانہ ۔
Rigidification Noun مَضبُوط ۔ غَير لَچَکدار ، سَخت ، بَنانے / ہونے کا عمَل ۔ سَخت کاری ۔
Rigidify Verb مَضبُوط بَنانا ۔ سَخت بَنانا ۔ ٹھوس بَنانا ۔
Rigidity Adjective ایک کام سے دوسرے کی طرف جانے سے ہچکچاہٹ ۔
Rigidity cadaveric Noun نعش کا اکڑ جانا
Rigidity flexibility Adjective متعلم کی ایک کام سے دوسرے کی طرف منتقل ہونے کی صلاحیت رجعت پسندی کے برعکس صفت ۔
Rigidity rigidness
Rigidly Adverb سَختی سے ۔ غَير لَچکدار انداز سے ۔ شِدَّت سے ۔
Rigidness Noun سختی ۔ اکڑن ۔ سخت پن ۔
Rigidus hallus Noun پاﺅں کے انگوٹھے کا ٹیڑھا ہو کر درد کرنا مگر سیدھا نہ ہو سکنا
Rigil Noun رجل قنطورس ۔
Rigmarole Noun بکواس ۔ بے سرو یا داستان یا گفتگو ۔
Rigmarole rigamarole
Rigmarolishly Adverb بے ربط طور پر ۔ بکواس کے طور پر ۔ مہمل طریقے سے ۔
Rigor Noun, Adjective لَرزَہ تَپ ۔ سَردی کے ساتھ اچانَک جِسمانی دَرجَہ حَرارَت کا زیادَہ ہو جانا اور بَعد میں پَسینَہ آ جاتا ہے اور دَرجَہ حَرارَت کَم ہو جاتا ہے
Rigor mortis Noun موت کے بعد اعضا کا اکڑ جانا ۔
Rigorism Noun اخلاقی تشدد ۔ تشدد پسندی ۔
Rigorism brit rigourism