English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rimous Noun شگاف دار ، کھلی ہوئی جگہ ، مفتوح ، مشقوق ، پھٹی ہوئی ، چری ہوئی
Rimple Noun شکن ۔ جھری ۔ ہلکی لہر ۔
Rimpled Adjective جھری دار ۔ شکن دار ۔ شکن والا ۔
Rimption Noun کثرت ۔ بہتات ۔ افراط ۔
Rimrock Noun (ارضِيات) کِسی زَمين کے کِنارے کی بُلَندی پَر مَبنی چَٹان ۔
Rimu Noun نیوزی لینڈ کا ایک درخت جِس کی لکڑی نرم ہوتی ہے ۔ اس کی ہلکے بھورے رنگ کی دھاری دار لکڑی جو فرنیچر اور گھر کی اندرونی آرائش میں استعمال ہوتی ہے ۔
Rimula Noun چھوٹا شگاف ۔ چھوٹا سوراخ ۔
Rimulose Adjective چھوٹے شگاف والا ۔ چھوٹی درز والا ۔
Rimuna Name رمونا ۔ حفاظت میں لینے والی تحفظ دینے والی ۔
Rimy Adjective ابر آلود ۔ کہر آلود ۔
Rimya Name رمیہ ۔ بہتات کثرت فراوانی زیادتی تیراک تیرنے والی ۔
Rin Noun جاپان کا ایک سکہ ۔
Rin roaring
Rin water is naturally acidic as it contains dissolved carbon dioxide Phrase قدرتی طور پر بارش کا پانی کاربن ڈائی آکسائیڈ کی حل پذیری کی وجہ سے تیزابی نوعیت کا ہوتا ہے ۔
Rinar Noun برادہ
Rinata Name ریناٹا ۔ صلح دوستی ۔
Rincow Noun گوشَہ ۔ کونا ۔ زاوِيَہ ۔ اُطاق ۔
Rind Noun, Verb چھلکا ۔ چھال ۔ پوست ۔ خول ۔ چھلکا اتارنا ۔ مقشر کرنا ۔
Rind layer
Rinded Adjective بے پوست کا ۔
Rinderpest Noun (بيطاری امراضِيات) بيل روگ ۔ جُگالی کَرنے والے جانوَروں کو مُتاثَر کَرنے والا مُہلِک مَتعدی وائرَس سے پھيلنے والی بيماری ۔
Rindle Noun چھوٹا برنا ۔ چشمہ ۔ موری ۔
Rindy Adjective پوست دار ۔ چھلکے والا ۔
Rinforce Verb مضبوط بنانا ۔ کمک پہنچانا ۔
Ring Noun, Verb چھلّا ۔ انگوٹھی ۔ انگشتری ۔ کڑا ۔ احاطہ ۔ چوک ۔ طائفہ ۔ ٹولی ۔ حلقہ ۔
Ring and cleat Noun حلقہ اور کھونٹی ۔
Ring armature Noun حلقوی ناظر ۔
Ring armour Noun حلقوں سے بنی زرہ بکتر ۔ دائرہ نما زرہ بکتر ۔
Ring auger Noun حلقہ دار برما ۔
Ring bark