English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rilled Verb ہجرا بہا۔
Rillet Noun ايک چھوٹی سے نَدی يا نالا ۔
Rillett Noun ایک قسم کا کھانا جو سور کے قیمے ، مرغ ، چربی وغیرہ سے تیار ہوتا ہے ۔
Rim Noun پہیے کا پیرونی حلقہ ۔ کگر ۔ کنارہ ۔ گھیرا ۔
Rim brake Noun حلقہ بریک ۔ گھیرا روک ۔ حلقہ روک ۔
Rim brake Noun حلقہ بریک ۔ گھیرا روک ۔ حلقہ روک ۔
Rim fire
Rim lighting Noun پیچھے کی روشنی ۔
Rim lock
Rim of the belly Noun باریطون ۔ غشاءِ شکم ،
Rima Noun جھری ۔ شگاف ۔
Rima glottidis Noun شگاف مزماری ۔
Rimactane Noun ریفام پی سین کا تجارتی نام ۔
Rimactazid Noun ریفام پی سین اور آئیو نیا زیڈ کے مکسچر کا تجارتی نام ۔
Rimah Name ریماء ۔ سفید ہرن ۔
Rimaned Name ریماند: خاموش حمایتی ۔ خاموش مددگار ۔
Rimaya Name رمایہ ۔ تیر اندازی ۔
Rime Noun, Verb پالا ۔ برف ۔ کُہر ۔ پالا پڑنا ۔ کہر ہونا ۔
Rimeless Adjective بے قافیہ ۔ بغیر قافیہ کا
Rimeletter Noun الیٹراٹیو ورس کی کسی لائن کا وہ حرف جو ہر لفظ کے شروع میں ہوتا ہے ۔
Rimer Noun پیچ برما ۔ روزن کُشا ۔
Rimifon Noun تجارتی نام ۔
Rimla Name رملہ ۔ آراستہ کرنا پیراستہ کرنا سجانا گھوڑی حضور نبی کریم ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت ام حبیبہ کا اصل نام ۔
Rimless Adjective بے کگر ۔ بے حلقے کا ۔ بے حلقہ ۔
Rimmed Adjective حلقہ دار ۔
Rimmer Noun حلقہ لگانے والا ۔ کگر لگانے والا ۔
Rimose Adjective شگاف دار ۔ درز والا ۔ چھید دار ۔
Rimose rimous
Rimosely Adverb جھَرياں ڈال کَر ۔ شَگافوں ، دَرزوں سے پُر ہو کَر ۔
Rimosity Noun جھَريوں شَگافوں يا دَرزوں سے بھَرا ہونے کا عمَل ۔