English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rigging the market stk Adjective بازار کی اجاری بندی ۔
Riggish Adjective شوخ ۔ کھلنڈرا ۔ بے لگام ۔ بدکار عورت ۔
Riggot Noun نالی ۔ پرنالہ ۔ برسات کا پانی نکلنے کا راستہ ۔
Riggs disease Noun مرض رگ ۔ ناسور لثہ ۔
Riggs disease Noun مرض رگ ۔ ناسور لثہ ۔
Righ of repudiation حق فسخ ۔ حق تردید ۔ حق رد ۔
Righful Adjective جائز ۔ حق دار ۔
Right Adverb سيدھی قِطار ميں ۔ سيدھا يا سيدھ ميں ۔ عين ۔ ٹھيک ٹھيک ۔
Right about Noun ایک طرح کا کمانڈ ۔ سیدھے ہاتھ کی طرف سے پورا گھوم جانا ۔
Right about turn Phrase پھِر کَر ۔ گھُوم کَر ۔ داہنی طَرَف ۔
Right against exploitation حق انسداد استحصال ۔
Right and left Adverb داہنی اور بائیں جانب ۔ دائیں اور بائیں طرف ۔
Right and wrong method Noun طریقہ صحیح و غلط ۔
Right angle Noun (جيوميٹری) زاوِيَہ قائمَہ ۔ نَوّے دَرجے کا زاوِيَہ ۔
Right angle guage
Right angled Adjective زاویہ قائمہ والا ۔ زاویہ قائمہ بنانے والا ۔
Right angled Adjective زاویہ قائمہ والا ۔ زاویہ قائمہ بنانے والا ۔
Right angled triangle قائم الزاویہ مثلث ۔
Right angled triangle قائم الزاویہ مثلث ۔
Right angular
Right aortic arch Noun پیدائشی طور پر بنی ہوئی وہ محراب جس کی وجہ سے اورطہ اپنی اصل جگہ سے دائیں ، واقع ہوتا ہے اور غذا کی نالی کے عقب سے گزرتا ہے اس کے بعد ایک چھلہ سا بنتا ہے جس کی وجہ سے ہوا اور غذا کی نالی پر دبائو پڑتا ہے
Right arm Idiom, Phrase دایاں ہاتھ ۔ سیدھا ہاتھ ۔ دائیں طرف کا ہاتھ ۔
Right as nail بالکل ٹھیک ۔ بالکل درست ۔ بالکل صحیح ۔
Right as rain Idiom صیحح ترتیب میں ۔
Right ascension Noun (فَلکِيات) مَطلَعِ اِستَوائی ۔
Right at Adverb تقریباً ۔ اندازاً ۔ قریب قریب ۔
Right back
Right bank Noun دریا کا داہنا کِنارہ ۔
Right bower Noun ترپ کا غلام ۔
Right boys Noun جنوبی مغربی آئر لینڈ کی ایک بے ضابطہ انجمن جو ۸۶ ۔ ۱۷۸۵ء میں بنائی گئی اور جس کا مقصد زرعی اور سیاسی اختلال تھا ۔