English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rifsha Name رفشہ ۔ کشادہ سیراب وسیع فراخ ۔
Rift Verb تعل جانا ۔
Rift valley Noun قشر ارض کے نیچے بیٹھ جانے سے بننے والی سیدھی گہری گھاٹی ۔ درز ۔ درہ ۔
Rift valley Noun قشر ارض کے نیچے بیٹھ جانے سے بننے والی سیدھی گہری گھاٹی ۔ درز ۔ درہ ۔
Rift valley fever Noun ریت مکھی کا بخار ، یہ بخار ہندوستان سیستان اور مصر وغیرہ میں ایک قسم کی چھوٹی مکھی کے کاٹنے سے لا حق ہوتا ہے
Rifted Verb تعل گیا ۔
Riftless Adjective بغیر درز یا شگاف کے ۔ بغیر کسی رخنے کے ۔ بغیر اختلاف کے ۔
Rifty Adjective شگاف دار ۔ درز والا ۔ اختلاف والا ۔
Rifza Name رفضہ ۔ اختلاف ۔
Rig Verb لباس پہننا ۔
Rig out
Rig up Verb جمع کرنا ۔ ترتیب دینا ۔ فی البدیہہ تقریر کرنا ۔
Rig veda
Riga Noun ریگا ۔ بحیرہ بالٹک کی روسی بندر گاہ ۔
Riga balsam Noun بلسان صنوبر ۔ اصلی روغن جو صنوبر سے نکالا جاتا ہے اور بطور دوا استعمال ہوتا ہے ۔
Riga fir Noun اسکاتستانی صنوبر ۔ اننّاس ۔
Rigadoon Noun سترھویں و اٹھارھویں صدی کا ایک خوبصورت رقص ۔
Rigadoon rigaudon
Rigation Noun آب پاشی ۔
Rigatoni Noun سِوَّيوں کا چُورا ۔ آٹے کی بَنی باريک سِوَّياں ۔
Rigel Noun (فَلکِيات) الرِجَل ۔ رِجَلُ الجَبار نامی سِتارَہ ۔ جوزا نامی بُرج کا تابناک سِتارَہ ۔
Rigescence Noun اکڑاﺅ ۔ اینٹھن ۔ سختی ۔
Rigescent Adjective سخت ۔ اکڑا ہوا ۔ جو اینٹھ رہا ہو ۔
Rigged Verb لباس پہنا ۔
Rigged market اجارہ بند بازار ۔
Rigger Noun بادبان کھولنے والا ۔ مستول وغیرہ لگانے والا ۔
Rigging دھاندلی ۔
Rigging band Noun ہوائی جہاز کا پیچ کے زریعے الگ ہو جانے والا تختہ ۔
Rigging lot Noun گودی کی گیلری جہاں جہاز میں رسے ، مستول وغیرہ لگاتے ہیں ۔
Rigging of the market Noun بازار کی اجارہ بندی ۔