right aortic arch – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیدائشی طور پر بنی ہوئی وہ محراب جس کی وجہ سے اورطہ اپنی اصل جگہ سے دائیں ، واقع ہوتا ہے اور غذا کی نالی کے عقب سے گزرتا ہے اس کے بعد ایک چھلہ سا بنتا ہے جس کی وجہ سے ہوا اور غذا کی نالی پر دبائو پڑتا ہے

🔹 Roman Urdu