English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Riffle Verb تیزی سے کتاب وغیرہ کے صفحات پلٹنا ۔ تاش پھینٹنا ۔
Riffle file
Riffled Verb صفحات موڑے ۔
Riffler Noun بار فلر ۔
Riffrah raff
Rifie Name رافع : بلند کرنے والا ۔ اونچا کرنے والا ۔ برتر کرنے والا
Rifle Noun لکڑی کا ایک ٹکڑا جو درانتی کو تیز کرنے کے لیے گھاس کاٹنے یا کھیت کاٹنے والا استعمال کرتا ہے ۔
Rifle bird Noun آسٹريلوی پيلُو ۔ آسٹريلِيا کی ٹَلورَس نَسَل کا پَرِندَہ ۔
Rifle bird Noun آسٹريلوی پيلُو ۔ آسٹريلِيا کی ٹَلورَس نَسَل کا پَرِندَہ ۔
Rifle brigade Noun برطانوی فوج کا ایک خاص دستہ ۔
Rifle corps
Rifle green Adjective گہرے سبز رنگ کا ۔
Rifle grenade Noun چھوٹا آتشیں گولا جو رائفل بیرل سے چھوڑا جاتا ہے ۔
Rifle range Noun رائفل سے چاند ماری کی مشق کرنے کا میدان ۔
Rifle range Noun رائفل سے چاند ماری کی مشق کرنے کا میدان ۔
Rifle salute Noun رائفل کی سلامی کی پوزیشن ۔ رائفل کے ساتھ سلامی ۔
Rifle shot Noun رائفل کی گولی کی مار ۔ جو فاصلہ وہ طے کرے ۔ رائفل سے چلائی ہوئی گولی ۔
Rifle shot Noun رائفل کی گولی کی مار ۔ جو فاصلہ وہ طے کرے ۔ رائفل سے چلائی ہوئی گولی ۔
Rifle whiskey
Riflecorps Noun رائفل بردار رضاکار ۔
Rifled Verb لوٹ لیا ۔
Rifleite Noun ایک خاص قسم کا آہستہ جلنے والا سفوف جو ایک مخصوص رائفل میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Rifleman Noun رائفَل بَردار سِپاہی يا شَخص ۔رائفَل کا ماہِر نِشانے باز ۔
Riflemanbird Noun نیوزی لینڈ کی ایک چڑیا ۔
Riflepit Noun خندق ۔ مورچہ جس کی آڑ سے رائفل بردار فائر کرتے ہیں ۔
Rifler Noun وہ شخص جو مشین کے ذریعہ بندوق میں پیچدار نالیاں بناتا ہے ۔
Riflery Noun فَوجی مَشقيں ۔ رائفَل کے ذَريعے نِشانَہ بازی کی مَشق ۔
Riflescope Noun رائفل کے لیے دوربین ۔
Rifling Noun کِسی بَندُوق يا رائفَل کی نالی ميں جھُرياں ڈالنے کا عمَل ۔
Rifsh Name رفش : کشادہ ۔ کھلا ۔ وسیع ۔