English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Right honourable Noun لقب جو بعض اعلیٰ عہدہ داروں کے لیے مخصوص ہے ۔ مثلاً پریوی کو نسل کے ارکان کے لیے ۔
Right hypochondrium Noun دائیں طرف پسلیوں سے متصل حصہ (دائیں کوکھ)
Right iateral Noun دائیں پہلو لیٹنا
Right iliac Noun دایاں پہلو
Right in rem حق بابت شے ۔ حق بابت اشیاء ۔
Right is might Idiom جِس کا حق اسی کا زور ! ۔
Right is with the strongest in love as well as in war Idiom عشق میں لڑائی میں جو طاقتور اسی کا حق ! ۔
Right justification Noun رائیٹ جسٹی نیکیشن ۔ ٹائپ سٹینگ ، ورڈ پروسیسنگ اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ میں ایک کالم یا صفحے کے ساتھ ساتھ دائیں حاشئیے کی طرف برابر برابر ٹیکسٹ لائن کرنے کا طریقہ کار ۔
Right justity Verb رائیٹ جسٹیفائی ۔ ٹیکسٹ کی سطور اور ڈسپلے کے دوسرے عناصر کو لائن کرنا تاکہ دائیں کنارے ایک ہموار سطر بنا سکیں ۔
Right law Adjective حق قانونی دعویٰ ملکیت وہ شے جو منصفانہ دعوے مطالبے کے پیش نظر کسی کا حق ثابت ہو جائے ۔
Right lumbar Noun پشت سے متصل دایاں حصہ
Right minded
Right mindedness
Right network Noun رائیٹ نیٹ ورک ۔ ایک ایل اے این ایک کلوزڈ لوپ یا رنگ سے منسلک ہوتے ہیں ۔
Right of abode Noun کِسی مُلک میں اقامت حاصِل کرنے یا رہنے کا حق ۔
Right of action حق نالش ۔ حق دعوی ۔ حق کاروائی ۔
Right of action law Adjective حق نالش حق دعویٰ ۔
Right of adoption حق اختیار ۔ حق تنبیت ۔
Right of appeal حق اپیل ۔ حق مرافعہ ۔
Right of assembly Noun مجتمع ہونے یا اجتماع کرنے کا حق ۔
Right of asylum Noun ( بينُ الاقوامی قانُون) گِرَفتاری سے بَچنے کے لِيے سَفارَت خانے ميں پَناہ حاصِل کَرنے کا حَق ۔
Right of coinage Noun حق الضرب ۔ سکے ڈھالنے کا حق ۔
Right of disposition حق تصرف ۔
Right of issues Noun کمپنی کے حصے داروں کو مزید حصص خریدنے کی پیش کش ۔
Right of life Noun درستی و صحت زندگی ۔
Right of navigation حق جہاز رانی ۔
Right of pre emption حق شفعہ ۔
Right of recall حق باز طلبی ۔
Right of redemption حق انفکاک ۔ رہن چھڑانے کا حق ۔
Right of search حق خانہ تلاشی ۔