English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rich men often have the hearts of poor men Idiom امیروں کے دِل عموماً غریب ہوتے ہیں ۔
Rich students frequently visit the shop while the poor now and then Phrase امیر طلباء تو عام طور پر ٹک شاپ پر جاتے ہیں جبکہ غریب طلباء کبھی کبھار
Rich text format Noun رچ ٹیکسٹ فارمیٹ ۔ ڈی سی اے کی مطابقت جو فارمیٹڈ ٹیکسٹ ڈاکومنٹس کو ایپلیکیشنز کے درمیان ٹرانسفر کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Richard Noun اشخاص کے نام میں آتا ہے ۔
Richard harkness came back to marry with charlotte Phrase رچرڈ ہارکنز شارلٹ کے ساتھ شادی کرنے کے لئے آیا
Richard roe Noun عدالتی کاروائی میں ایک فرضی شخص جس کا نام خصوصاً اس وقت زیر استعمال آتا ہے ۔ جس اشخاص کے حقیقی نام معلوم نہ ہوں ۔
Richen Verb, Interjection چٹپٹا ۔ مسالے دار ہونا ۔ مسالے دار کرنا ۔
Riches Noun دولت ۔
Riches are got with pain kept with care and lost with grief
Riches breed care poverty is safe
Riches come after poverty then poverty after riches
Riches do not come in a few hours Idiom آنکھ جھپکتے میں کوئی دولت مند نہیں ہوا ۔
Riches have made more covetous men than covetousness hath made men rich Idiom لالچ سے اتنے آدمی امیر نہیں ہوۓ جتنے دولت سے لالچی ۔
Riches have wings Phrase مایا ڈھلتی چھایا ۔
Riches rather enlarge than satisfy appetites Idiom دولت سے خواہشات کم ہونے کی نسبت اور زیادہ بڑھتی ہیں ۔
Riches well got and used well are a great blessing Idiom دیانتداری سے حاصِل کی ہوئی اور ٹھیک طریق پر استعمال میں لائی ہوئی دولت بڑی نعمت ہے ۔
Richesse Noun دھن دولت ۔ مال و زر ۔
Richitis Noun حدبہ ۔ کُساح ۔ کبڑا پن ۔
Richling Noun متمول نوجوان ۔ نوجوان امیر ۔
Richly Adverb اچھے طریقے پر ۔ خوش خوراکی سے ۔ فراوانی سے ۔ کثرت سے ۔ زیادہ تعداد میں ۔
Richness Noun دولتمندی ۔ امارت ۔ فراوانی ۔ کثرت ۔ خوشحالی ۔
Richness i say this Phrase اے اللہ میں یہ دعا کرتا ہوں ۔
Richter hernial Noun آنتوں کے کچھ حصہ کا ہرنیا
Richter scale Phrase ریچر سکیل : زلزلوں کی شدت کا تعین کرنے کےلیے استعماں ہونے والا سکیل ۔
Richweed Noun ایک قسم کا پودا ۔
Ricidivist Noun عادی مُجرِم ۔ وہ شخص جو بار بار جُرم کرے
Ricimine Noun ارنڈ کے بیجوں کا شفاف جوہر موثرہ
Ricimus Noun ارنڈ کی ایک قسم
Ricin ریسین ۔ ایلبو من گروپ کی ایک پروٹین زبردست زہریلی ہوتی ہے ۔ کیسٹر ( ارنڈ) کی پھلیوں (بیجوں) میں پائی جاتی ہے ۔
Ricinoleic Adjective ارنڈی کا ۔ بیدا بخیر کا ۔ ارنڈی ۔