ricin – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریسین ۔ ایلبو من گروپ کی ایک پروٹین زبردست زہریلی ہوتی ہے ۔ کیسٹر ( ارنڈ) کی پھلیوں (بیجوں) میں پائی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ارنڈ کے بیجوں سے بنایا جانے والا ایک زہریلا سفید سفوف ۔ جسے خون کی سُرخ خلیوں کی چسپیدگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu