English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ribonucleic acid ریبو نیوکلورک ایسڈ (آر این اے) نیوکلیوٹاٹیڈکا پولیمر جو شوگر ، فاسفیٹ گروپ اور ٹائٹروجن پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Ribose Phrase رائیبوز : پانچ کاربن ایمٹوں پر مشتمل شوگر جو rna کی ساخت کا مجموعی حصہ بناتی ہے ۔
Ribosomal Adjective خلیے کے باریک ذرے سے متعلق ۔
Ribosome Noun ربوسوم ۔ خلیوں کے مابہ حیات سائی ٹو پلازم میں پائے جانے والے بہت ہی چھوٹے ذرات میں سے کوئی سا جس میں ربو نووینی تیزاب اور لحمیات پائے جاتے ہیں ۔
Ribosomes ریبو سومز ۔ اینڈ و پلازمک ایٹمی کولم جیسے چھوٹے اور دانے دار خلوی اجزا ۔ ہر ریبو سوم کا مالیکیولی وزن تقریبا ۸ ۔ ۱۰ میٹر ہوتا ہے ۔ ایک خیلہ میں کئی ہزار ہوتے ہیں ۔
Ribostan Noun سیب کی ایک قسم ۔
Riboston Noun ایک قسم کا سیب ۔
Ribs Noun پسلیاں ہڈیوں کے بارہ جوڑے جو چھ دائیں سمت اور چھ بائیں جانب ہوتے ہیں ۔
Ribs abdomen Noun پیٹ کی پسلیاں
Ribs besded Noun منکے دار پسلیاں
Ribs false Noun اضلاع الحلف ، سینہ کے دونوں طرف بارہ بارہ پسلیاں ہیں ، ہر طرف کی اوپر کی سات پسلیاں کریوں کے ذریعہ سینہ کی ہڈی سے جڑی ہوتی ہیں یہ ساتویں پسلیاں اضلاع حقیقہ کہلاتی ہیں جبکہ نچلی پانچ پسلیوں کو اصلاع کاذب یعنی جھوٹی پسلیاں کہا جاتا ہے
Ribs sternal Noun اصلی پسلیاں ، سینہ کی پسلیاں ، اضلاع حقیقی
Ribs vertebral Noun آخری دو پسلیاں ، آزاد پسلیاں
Ribulose ریبو لوز ۔ فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ کی ضیائی تالیف میں درمیانی مرکب کی کلید ہے ۔
Ribwort
Ribwort ribgrass english plantain
Ricaniidae Adjective رائی سانیڈا ۔ پتنگوں جیسے کھٹملوں کا خاندان ۔ ان کے انٹینا آنکھوں کے نیچے سے پھوٹنے ہیں ۔ پچھلے پاوں کا دوسرا حصہ پیٹ کی طرف ہوتا ہے اور ٹخنے کی بنیاد رکھتا ہے ۔ ۲۵۰ انواع ہیں فصلوں کے کیڑے ہیں ۔
Ricardian Noun, Adjective انگلستان کے رچرڈ نام کے تین بادشاہوں میں سے کسی کے عہد سے مُتعلق یعنی رچرڈ اوّل ۔
Ricardian theory of rent Adverb ری کارڈی ان کا نظریہ لگان ۔
Riccia Noun جنس حزار ۔ رسیا ۔
Rice چاول ۔
Rice and mince is his favourite dish Phrase چاول اور قیمہ اس کا من پسند کھانا ہے
Rice arrack
Rice bird Noun جاوانی چڑیا ۔دھانی چڑیا ۔ دھان کے کھیتوں میں پائے جانے والے مختلف صُفاری پرندوں میں سے کوئی سا ۔
Rice bird Noun جاوانی چڑیا ۔دھانی چڑیا ۔ دھان کے کھیتوں میں پائے جانے والے مختلف صُفاری پرندوں میں سے کوئی سا ۔
Rice borer
Rice bowl
Rice bread
Rice christian Noun پیٹ پرست ۔ ابتدا میں اس باشندے کو کہا جاتا تھا ۔ جو خیراتی اداروں سے خوراک حاصل کرنے کی خاطر عیسائی بنے ۔ پیسے کی خاطر مذہب تبدیل کر لینے والا شخص ۔
Rice dird Adjective رائس برڈ ۔ جاوا کی چڑیا ۔