English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rickshaw is not coming this way
Rickty rosary Noun رِکیٹس کے بیمار بَچّوں میں پَسلیوں اور کوسٹَل کارٹیلیجز کے جَنکشَن پَر اُبھاروں کا سِلسِلَہ ۔
Ricochet Verb توپ کے گولے یا بندوق کی گولی کا پانی یا زمین پر چھچھلتا ہوا پڑنا ۔
Ricocheted Verb سطع سے ٹکرایا ۔
Ricotta Noun ایک نرم اطالوی پنیر ۔
Ricrac Noun لِباس پر لٹکی ہوئی پلیٹوں دار ، لہراتی جھالر ۔
Rictal Adjective مُتعلِق بَہ دَہَن ۔ مُنھ کا ۔ کھُلے مُنہ کا ۔
Riction brack Noun ایک قسم کا آلہ قوت پیما جس میں ایک مقررہ رفتار سے گھومتے ہوئے دھرے کے ساتھ دو بلاک کسے ہوتے ہیں ۔
Rictus Noun دَہانَہ ۔ مُنہ ۔ کھُلا مُنہ ۔ عرضِ دَہَن ۔ شَگاف يا دَرز ۔
Ricus Verb نچلے جبڑے کا ایک پٹھا ۔
Rid Verb پیچھا چھڑانا ۔ چھٹکارا دینا ۔
Rid way Idiom ترقی کرنا ۔
Rida Name رداء ۔ چادر ۔ دوپٹہ ۔ شال ۔ اوڑھنی ۔ شرم والی ۔ حیا والی ۔
Ridable Adjective سَواری کے قابِل (جيسے گھوڑا) سَفَر کِيے جانے کے قابِل (جيسے ،نَدی يا سَڑَک)
Riddance Noun نجات ۔ رہائی ۔
Riddel Noun قربان گاہ کا پردہ ۔
Ridden Adjective مکمل بھرا ہوا ۔ شدت جذبات سے مغلوب ۔ مملو ۔ پُر ۔ معمور ۔
Ridden bed Noun مریض فراش ، صاحب فراش
Ridder Noun صاف کرنے والا ۔ آزاد کرنے والا ۔
Ridding Noun جنگل کی صفائی ۔
Riddle Noun مَعمَہ ۔ پَہيلی ۔ چيستان ۔ ايک پَريشان کُن سَوال ۔
Riddle me a riddle Noun میرا معما حل کرو ۔
Riddle of the universe Noun معمّا کائنات ۔
Riddled Adjective کسی چیز سے بھرا ہُوا ۔ اُلجھا ہوا ۔ بکھیڑوں والا ۔
Riddlemeree Noun خوبصورت متبادل ۔ بکواس ۔
Riddler Noun معمّا ساز ۔
Riddling Noun معما بازی ۔ پہیلیاں بجھانا ۔
Riddlingly Adverb چکّر میں ڈالتے ہوۓ ۔
Ride Verb, Interjection سَواری کَرنا ۔ سَوار ہونا ۔ کِسی جانوَر کی پُشت پَر سَوار ہو کَر جانا ۔
Ride and tie دیکھو : Ride