English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ricinoleic acid Noun ایک نامیاتی تیزاب ۔ جو ارنڈ کے تیل میں گلیسرین کے ایک مرکب کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ ارنڈی تیزاب ۔
Ricinoleic communis Noun بیدانجیر ، ارنڈ
Ricinolein Noun ارنڈی تیزاب کا کوئی ایک گلیسرینی مرکب ۔ جو ارنڈ کے تیل کا اہم جزو ترکیبی ہوتا ہے ۔
Ricinus Noun ارنڈ ۔ ارنڈ کا پودا ۔ جنسِ ارنڈ ۔
Ricinus communis Noun بیدا بخیر ۔ ارنڈ ۔
Rick Noun انبار ۔ ڈھیر ۔
Rick barton
Rick cloth
Rick stand
Rick wrick
Rick yard
Ricked Verb زخمی کیا ۔
Ricker Noun پول ۔ مضبوط بلّی ۔
Ricketily Adverb سوکھے کی بیماری کے طور پر ۔
Ricketiness Noun کُبڑا پَن ۔ لاغَری ۔ لَرزَہ ۔ لَغزِش ۔
Rickets کساس ۔ ایک بیماری جو جسم میں وٹامن ڈی کی کمی سے پیدا ہوتی ہے ۔
Rickettesia Noun طفیلی جرثومہ جس سے محرقہ دماغی ہوتا ہے ۔
Rickettsia Noun چھوٹے پَلیومورفِک جِسمیے جو طُفَیلی ہوتے ہَیں اور آرتھرو پوڈز کی گِٹ کے خُلیوں میں قُدرَتی طَور پَر رہتے ہَیں بَعض مَمالیَہ جانوَروں اور آدمی میں امراض پَیدا کَرتے ہَیں
Rickettsial Adjective ریکیٹ سیا سے متعلق ۔
Rickettsial endocarditis Noun گمنام جرثومہ جسے امریکی ماہر تشخیص امراض نے آسٹریلیا میں دریافت کیا اس جرثومہ سے نظام تنفس میں خرابی کے ہمراہ بخار آتا ہے اور دل میں سوزش ہوتی ہے بالعموم ان افراد میں یہ علامت ملتی ہے جنہیں گھٹیاوی بخار ہو چکا ہو
Rickettsialpox Noun کساح والے مریضوں کو کاکڑا لاکڑا نکل آنا
Rickettsicidal Noun دافع کساح
Rickettsiosis Noun کساح کے سبب عفونت پھیلنا
Rickety Adjective لَغزَندَہ ۔ لَڑکھَڑاتا ہُوا ۔ گِرنے کے قَريب ۔ ہَڈِيوں کے مَرض سُوکھے ميں مُبتِلا ۔ کَمزور ۔ لاغَر ۔
Rickey Noun ايک مَشرُوب جِس ميں ليمُوں کا رَس ، سوڈا اور ہَلکی شَراب جِس کے مَخصُوص اجزا ہوتے ہيں ۔ سکَنجبينِ شَراب ۔
Rickle Noun چھوٹا ڈھیر ۔ چھوٹا تودہ ۔
Rickmatic Noun کاروبار ۔
Rickrack ricrac
Rickshaw Noun دو پہیوں کی سواری جِسے ایک یا زیادہ آدمی کھینچتے ہیں ۔
Rickshaw Noun دو پہیوں کی سواری جِسے ایک یا زیادہ آدمی کھینچتے ہیں ۔