ribs false – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اضلاع الحلف ، سینہ کے دونوں طرف بارہ بارہ پسلیاں ہیں ، ہر طرف کی اوپر کی سات پسلیاں کریوں کے ذریعہ سینہ کی ہڈی سے جڑی ہوتی ہیں یہ ساتویں پسلیاں اضلاع حقیقہ کہلاتی ہیں جبکہ نچلی پانچ پسلیوں کو اصلاع کاذب یعنی جھوٹی پسلیاں کہا جاتا ہے

🔹 Roman Urdu