English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Riaz sir i play bedminton
Rib Verb بھری ہوئی لکیریں ڈالنا ۔
Rib cage Noun ریڑھ کی ہڈیوں والے بیشتر جانداروں میں پسلیوں کا ڈھانچا ۔
Rib grass
Rib o
Rib tickler
Rib wort
Riba Noun سود ۔ ربا ۔ اضافی رقم ۔
Ribal Name ریبال : دلیر ۔ بہادر ۔ جری ۔ نڈر ۔
Ribald بد زبان ۔
Ribaldry Noun بے ادبی ۔ دُشنام طرازی ۔ فُحش گوئی ۔ بد گوئی ۔ گندا ذہنی ۔
Riband Verb فیتہ لگانا ۔
Riband jasper Noun یشپ کی ایک قسم۔
Ribanded Verb فیتہ لگایا ۔
Ribband Noun لمبائی کے رُخ لکڑی کی یا دھاتی پٹی کا وہ سہارا جو بیرونی تختوں یا پلیٹوں کو ٹھوکتے وقت جہاز کی آڑی پھٹیوں کو اپنی جگہ رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Ribbands Noun لکڑی کے تختے جو جہاز میں استعمال کئے جاتے ہیں ۔
Ribbed Verb بھری ہوئی لکیریں ڈالیں ۔
Ribbed glass Noun تابدار شیشہ
Ribbed nose baboon
Ribbing Noun پٹیوں ۔ دھاریوں ۔ پسلیوں کا اجتماع یا اُن کی ترتیب ۔ جیسے کپڑے پر دھاریوں کا اجتماع یا بناوٹ ۔
Ribble rabble
Ribbon فیتہ ۔
Ribbon arch Noun فیتہ نما محراب
Ribbon building Noun شاہراہ کے کنارے مکان بنانا ۔
Ribbon cable Noun ربن کیبل ۔ ایک چپٹی کیبل جو ۱۰۰ متوازی تاروں پر مشتمل ہوتی ہے ۔
Ribbon copy Noun ٹائپ کی پہلی کاپی ۔
Ribbon development Noun علاقے کی سابقہ منصوبہ بندی کے بغیر کسی شاہراہ کے کنارے بنی ھوی عمارت
Ribbon fern Noun ایک قسم کا امریکی پودا ۔ امریکی فرن کی ایک قسم ۔
Ribbon fish Noun ایک قسم کی پتلی ۔ لمبی ، چپٹی مچھلی ۔
Ribbon grass Noun دھاری دار گھاس ۔ ایک گھاس جس کی پتی دھجی سی ہوتی ہے ۔