English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ribbon gurnard Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Ribbon man
Ribbon microphone Noun وہ حرکی مائیکروفون جس میں برقی اخذ کنندہ دھات کی پتلی پٹیوں کا ہوتا ہے
Ribbon society Noun آئرستان کی شمالی اور شمال مغربی حصے میں رومن کیتھولک جماعت کی خفیہ انجمن جو انیسویں صدی میں قائم ہوئی تھی ۔
Ribbon windows Noun سلسلہ دار کھڑکیاں ۔
Ribbon worm Noun روئیں دار کرم شوخ رنگ کا پانی کا کیڑا ۔
Ribboned Adjective فیتے دار ۔
Ribboner Noun ربن سوسائٹی کا ممبر ۔
Ribbonfish Noun لمبی چوڑی مچھلی۔ ڈیل مچھلی
Ribbonism Noun ربن سوسائٹی کے اصول و پالیسی ۔
Ribbonllke Adjective فیتے جیسا ۔ دھجی جیسا ۔ ربن جیسا ۔ پتلا ۔
Ribbonnlike Adjective فیتے جیسا۔دھجی جیسا۔ربن جیسا
Ribbony Noun ربن جیسا ۔ ربن کی طرح کا ۔ فیتہ نما ۔
Ribbony gun Noun ایک قسم کا درخت جس سے گوند نکلتا ہے ۔
Ribcage Noun اُوپر کے دھڑ کا پسلیوں کا ڈھانچا ۔
Ribes Noun جنس منقی ۔ انگور فرنگی ۔
Ribes leptostachyum Noun کاگاک ، پلنچ ، پلانچ
Ribgrass
Ribis grossularia Noun ایملانچ ، انگور فرنگی
Ribis nigrum Noun نابر ، بیلی ، منقٰی سیاہ
Ribless Adjective بے پسلی کا ۔ بغیر دھاریوں کا ۔
Riblet Noun چھوٹا فیتہ ۔
Riblike Adjective فیتہ نما ۔ دھجی نما ۔
Riboflavin ریبوفلوین ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۲۷۱ سینٹی گریڈ ہے ۔ وٹامن بی کمپلیکس کا ایک حصہ ہے ۔ چوہوں کی نشونما کو حریک تحریک دیتا ہے ۔ فلیو و پروٹین کا پیشرو ہے اور فطرت میں کلیجی اور دودھ میں پایا جاتا ہے ۔
Riboflavin lactoflavin vitamin g vitamin b
Riboflavine Noun وٹامن بی گرپ کا ایک جذو ۔
Ribon cartridge Noun ربن کارٹریج ۔ ایک سٹوریج ۔ ایک ڈسپوز ایبل موڈیول جو ایک روشنائی بھرے کپڑے کے ربن یا کاربن کوٹڈ پلاسٹک فلم ربن پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Ribonuciec acid Noun نیُوکلیَک ایسَڈ کی ایک قِسَم ۔ اِسے مُختَصراً آر این اے بھی لِکھا جاتا ہے
Ribonuclease Noun ایک خامرَہ جو رائیبو نیُوکلیَک ایسَڈ کی آب پاشیدگی کی عمَل انگَیزی کَرتا ہے
Ribonucleic Noun ریبونیوکلی اک ایسڈ ۔