English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Rhythmical | Adjective | تال دار ۔ سُردار ۔ ترتیب وار ۔ آہنگ دار ۔ لے دار ۔ |
| Rhythmically | Adverb | متوازن انداز سے ۔ سُر کے ساتھ ۔ تال کے ساتھ ۔ ترتیب وار انداز سے ۔ |
| Rhythmicity | Noun | خوش آہنگی ۔ توازن ۔ تناسب ۔ باقاعدگی ، تواتر یا توازن قائم رکھنے کی قدرت ۔ |
| Rhythmics | Noun | متوازن اشکال اور توازن ۔ تال کا نظام یا علم ۔ وزنیات ۔ |
| Rhythmist | Noun | تناسب پسند ۔ سُریلا ۔ سُردار ۔ موزوں طبع ۔ |
| Rhythmize | Verb | متوازن بنانا ۔ موزوں کرنا ۔ |
| Rhythmless | Adjective | بے آہنگ ۔ |
| Rhythmometer | Noun | تال پیما ۔ آہنگ پیما ۔ |
| Rhythmophone | Noun | ضریات قلب پیما ، دل کی ضربات ماپنے کا آلہ |
| Rhythmus | Noun | توافق ۔ تال ۔ وزن ۔ |
| Rhythologist | Noun | ماہر بحریات ۔ ماہر وزنیات ۔ |
| Rhythum | Noun | وزن ۔ موزونی ۔ روانی ۔ |
| Rhytidome | Noun | بیرونی پال ۔ |
| Rhytidosis | Adjective | پردہ قرنیہ کی خرابی کے باعث پیدا شدہ نقص بینائی ۔ |
| Rhytina | Noun | دریائی گاۓ ۔ رائٹینا ۔ |
| Rhytina stelleri | Noun | دریائی گاۓ کی ایک قسم ۔ |
| Ria | Noun | دریائی دھارے کے راستے میں بننے والی تنگ خلیج ۔ |
| Riaad | Name | رعاد ۔ گرجنے والا ۔ |
| Riaan | Name | ریعان ۔ خوشبو جیسی مہک جیسی ۔ |
| Riad | Name | رعاد : چمکنے والا ۔ جرگنے والا ۔ |
| Riader | Noun | چھاپا مار ۔ یورش گر ۔ دھاوا بولنے والا |
| Rial | Noun | ریال ۔ ایران کا سِکّہ ۱۰۰ دینار کے برابر ۔ |
| Rialist | مادیت پر یقین رکھنے والا ۔ مادہ پرست جامہ پہنانا ۔ عمل میں آنا ۔ | |
| Rialto | Noun | ریالٹو ۔ نیویارک شہر میں براڈوے کا ایک حصہ یا اس کے ساتھ کا علاقہ ۔ جہاں بہت سے تھیٹر ہیں اور ان سے متعلقہ لوگوں کا ہجوم رہتا ہے ۔ |
| Rianproof | Adjective | بارِش کو روکنے والا ۔ ایسے کپڑے کاجامہ جِس میں سے پانی نہ گُزر سکے |
| Riant | Adjective | ہنستا ہوا ۔ مسرور ۔ مُسکراتا ہوا ۔ شگفتہ ۔ تبسم بہ لب ۔ |
| Riantly | Adverb | خُوشی سے ۔ پُرمسرت انداز سے ۔ قہقہہ بار انداز سے ۔ |
| Rianwear | Noun | برساتی ۔ پن روک لِباس ۔ موم جامے کا لِباس |
| Riata | Noun | رسہ یا کمند ۔ رسی کا پھندا ۔ |
| Riaz | Name | ریاض ۔ باغ ۔ |