English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Rheophoric | Adjective | برقی رو کی ایک اکائی سے متعلق ۔ برقی مورچے کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Rheoscope | Noun | رو نما ۔ |
| Rheoscopic | Adjective | رو نما سے متعلق ۔ مینڈک کے اعصاب میں برقی رو کے تغیر کو جانچنے کے لئے مستعمل یا اس سے متعلق ۔ |
| Rheoscopic frog | Noun | رو نما مینڈک ۔ |
| Rheoscopic muscle | Noun | رو نما مینڈک کے اعصاب ۔ |
| Rheostat | Noun | مقوم ۔ متغیر برقی مزاحمت ۔ قابلِ کمی ۔ برقی رو کی قوت یکساں رکھنے والا آلہ ۔ |
| Rheostate | Noun | رو قرار ، برقی رو کا مقابلہ پیما ، متغیر برقی مزاحمت |
| Rheostatic | Adjective | برقی رو کو مزاحمت کی کمی ۔ کمی بیشی سے قائم رکھنے سے متعلق ۔ |
| Rheostosis | Noun | خون میں دھاریوں کی وجہ سے اس کے بہاﺅ یا اس میں موجود برقی رو کا اندازہ ہونا |
| Rheostriction | Noun | روی انقباض ۔ |
| Rheotaxis | Noun | سیلابی ترتیب ۔ سیلاب رُخی ۔ |
| Rheotocythemia | Noun | خون کے دانے کو تلف کرنا ، خون کے ذرات کو تلف کرنا |
| Rheotome | Noun | رو روک ۔ رو قاطع ۔ رو توڑ ۔ |
| Rheotrope | Noun | مقلب رو ۔ رو بدل ۔ |
| Rheotropic | Adjective | مقلب رو سے متعلق ۔ |
| Rheotropism | Noun | سیلاب رُخی ۔ رو رُخی ۔ |
| Rhesis | Noun | مرتب تقریر یا مکالہ ۔ گفتگو ۔ |
| Rhesus | Adjective | رہی سس ۔ بندر ۔ بوزنہ ہند ۔ شمالی ہندوستان کا سرخ منہ والا بندر ۔ |
| Rhesus baby | Noun | خون میں سُرخ ذرّات کی کمی کا شِکار بچہ جو اس کے اپنے ریسس مُثبت خون اور اس کی ماں کے ریسس منفی خون میں اختلاف کے سبب واقع ہوتی ہے ۔ |
| Rhesus factor | Noun | خُون کے ذَرّات میں پَیدا ہونے والے ذَرّات جو آر ایچ مَثبَت یا مَنفی ہوتے ہَیں |
| Rhesus monkey | Noun | بندر ۔ چھوٹی دُم والا ۔ |
| Rhesus negative | Noun | بندری منفی ۔ خون کا منفی عمل ۔ |
| Rhesus negative | Noun | بندری منفی ۔ خون کا منفی عمل ۔ |
| Rhesus positive | Noun | بندری مُثبت ۔ خون کا مثبت عمل ۔ |
| Rhesus positive | Noun | بندری مُثبت ۔ خون کا مثبت عمل ۔ |
| Rhetor | Noun | لسّان آدمی ۔ قدیم یونان یا روما کا فن خطابت کا ماہر ۔ اُستاد ۔ ماہر خطیب ۔ فنِ فصاحت کا ماہر ۔ |
| Rhetoric | بلاغت معنی بیان ۔ | |
| Rhetorical | Adjective | خطیبانہ ۔ فصیح و لبیغ ۔ پُر جوش ۔ ولولہ انگیز ۔ |
| Rhetorical question | Noun | خطیبانہ سوال ۔ ایسا سوال جو جواب کے لیے نہیں ۔ صرف اثر انگیزی کے لیے پوچھا جائے ۔ |
| Rhetorically | Adverb | خطیبانہ انداز سے ۔ موثر طور پر ۔ فصاحت و بلاغت سے ۔ |