English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Rhegmatous | Noun | پھٹا ہوا ، لٹکا ہوا |
| Rhei | Noun | رئیَم آفینسینلے کی خُشک جَڑ |
| Rhei radix | Noun | ریوند |
| Rheic | Adjective | ریوند کا تیزاب ۔ |
| Rheic acid | Noun | ریوند کا تیزاب |
| Rhein | Noun | ریوند کا تیزاب ۔ |
| Rhein berry | Noun | رسوت ، خولان |
| Rhematic diathesis | Noun | ریاحی مزاج ، وجع المفا صلی مزاج |
| Rhematology | Adjective | علم طب کی وہ شاخ جو امراض گٹھیا کا مطالعہ کرتی ہے ۔ |
| Rhematous | Verb | کٹ جانا یا ہڈی ٹوٹ جانا ۔ |
| Rhemish | Adjective | شہر ریمس کا ۔ ریمی ۔ |
| Rhemish bible | Noun | وہ انجیل جس کا ترجمہ ریمس کے انگریزی حلقے کے کیتھولک عیسائیوں نے ۱۵۸۲ء میں کیا ۔ |
| Rhemist | Noun | انجیل کا ریمی ترجمہ نگار ۔ |
| Rhenish | Noun, Adjective | دریاۓ رائن اور اس کے آس پاس کے علاقے کا ۔ اس علاقے کی شراب ۔ |
| Rhenish wine | Noun | رائنی شراب ۔ |
| Rhenium | Phrase | روڈیم : اسے علامت rh سے ظاہر کرتے ہیں ۔ اس عنصر کا ایٹمی نمبر 45 اور ایٹمی ماس 102.5 ہے ۔ |
| Rheo | — | — |
| Rheochord | Noun | مقوم تار ۔ |
| Rheograph | Noun | رو پیما ۔ برقی رو یا آبی رو کے ناپنے کا ایک آلہ ۔ |
| Rheological | Adjective | مائع اور نیم ٹھوس مادوں کے مائع حالت میں عمل اور کارگُزاری کے مطالعہ سے متعلق ۔ |
| Rheologically | Adverb | سیّالتیات کے طور پر ۔ |
| Rheologist | Noun | ماہر سیالتیات ۔ سیالیت مادہ کا جاننے والا ۔ |
| Rheology | Noun | مائع اور نیم ٹھوس مادوں کا مائع حالت میں عمل اور کارگُزاری کا مطالعہ ۔ |
| Rheomacrodex | Noun | ایک تجارتی کم مالی کیولر وزن ڈیکسٹران جسے پیوند شدہ ورید میں جونکوں کو روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Rheometer | Noun | رَو پیما ۔ دورانِ خون پیما ۔ ایسا آلہ جسے مائع کے بہاو خاص طور پر خون کے بہاو کی قوت یا رفتار ناپنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Rheometric | Adjective | رو پیما سے متعلق ۔ برقی رو کی پیمائش سے متعلق ۔ |
| Rheometry | Noun | رو پیمائی ۔ برقی رو کی پیمائش کا علم ۔ |
| Rheomotor | Noun | برقی رو پیدا کرنے والا آلہ ۔ |
| Rheopexy | رھیوپیکسی ۔ تھکسو ٹراپک لسونتی محلولوں کی جیلاٹن کے گاڑھا پن کا آہستہ آہستہ ہلانے پر اسراع ۔ | |
| Rheophore | Noun | وولٹک سیل کے تار کو جوڑنے والا ۔ امپیر کا ایک نام ۔ |