rhesus – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

رہی سس ۔ بندر ۔ بوزنہ ہند ۔ شمالی ہندوستان کا سرخ منہ والا بندر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بندر ۔ بوزنہ ہند ۔ چھوٹی دُم والا بھورے رنگ کا ہندوستانی بندر ۔ جسے طِب اور حیاتیات میں تحقیق کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خون کا عمل جو کبھی مثبت ہوتا ہے اور کبھی منفی ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu