English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Rhamphastos | Noun | جنس ٹوکانہ ۔ ٹوکانہ ۔ |
| Rhamphodon | Noun | آری منقار ۔ |
| Rhamphoid | Adjective | منقار نما ۔ قلابی ۔ |
| Rhamphomicron | Adjective | صغیر المنقار ۔ چھوٹی چونچ والی ۔ |
| Rhamphorhynchus | Noun | قُلاب منقاری سوسمار ۔ |
| Rhamphos | Noun | قلابی منقار ۔ ہک چونچ ۔ |
| Rhamphotheca | Noun | صُرہ منقار ۔ |
| Rhannaceous | — | — |
| Rhaphe | Noun | اتصال سیون ۔ سیون ۔ |
| Rhapontic | Noun | ریوند ۔ ریواس ۔ |
| Rhaponticin | Noun | کرسٹلائن گلوکوز جو ریوند میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Rhapsode | Noun | کلاسیکی خصوصاً ہومر کی رزمیہ نظموں کو لحن سے سُنانے والا پیشہ ور رجز خواں ۔ |
| Rhapsodic | Adjective | رزمیہ ۔ رجزیہ ۔ پر جوش ۔ |
| Rhapsodic rhapsodical | — | — |
| Rhapsodical | Adjective | بے قاعدہ اور پُر جوش ۔ جوش بھری ۔ |
| Rhapsodically | Adjective | کیف آور انداز سے ۔ پُرجوش انداز سے ۔ رجزیہ انداز سے ۔ |
| Rhapsodist | Noun | رجز خواں ۔ رجز گو ۔ وہ شخص جو پرکیف انداز میں بات کرے ۔ کلام لکھے ۔ رجزیہ نگار ۔ |
| Rhapsodize | Verb | جوش وخروش سے بولنا ۔ |
| Rhapsodized | Verb | جوش وخروش سے بولا ۔ |
| Rhapsody | Noun | رجز ۔ ولولہ انگیز شاعری ۔ پُرکیف نظم ۔ ایسا زبانی یا تحریری کلام جس کی بنیاد منطق پر کم اور کیف و جذبات پر زیادہ ہو ۔ |
| Rhat is another story | یہ ایک علا حدہ قصہ ھے ۔ یہ با لکل دو سرا معا ملہ ہے ۔ | |
| Rhatany | Noun | رتنا ۔ جنوبی امریکا کا ایک جھاڑی دار پودا ۔ |
| Rhatany ratany | — | — |
| Rhazes | Noun, Name, Historical | ابوبکرالرازی، 864 ء تا 925ء، طب ، فلسفہ و کیمیاء میں تحقیق و تحریر۔ کیمیائی مرکب الکحل کی دریافت کا سہرا ان کے سر ہے۔ جبکہ بعض زرائع تیزاب كِبرِيت (sulfuric acid) کی دریافت بھی انہی سے منسوب کرتے ہیں اور دیگر ایسے تاریخی شواہد بھی پیش کیۓ جاتے ہیں جنکی رو سے اس تیزاب کی دریافت کا سہرا جابر بن حیان کے سر جاتا ہے۔ |
| Rhazya stricta | Noun | وینا ، گاندرا ، سوئیر |
| Rhdamanthine | Adjective | عالم اسفل کے جج کے متعلق ۔ بے لوث اور سخت گیرانہ ۔ |
| Rhea | Adjective | ریا ۔ امریکی شتر مرغ ۔ جنوبی امریکہ کا بڑا پرندہ ۔ اس کا قد ڈیڑھ میٹر تک ہوتا ہے ۔ شتر مرغ جیسے بال و پر رکھتا ہے ۔ گردن ننگی ہوتی ہے ۔ ٹانگیں طاقتور ہوتی ہیں لیکن پاوں میں صرف تین انگلیاں ہوتی ہیں ۔ سبزہ زاروں میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Rhebok | Noun | جنوبی افریقہ کا ایک چھوٹا ہرن یا چکارا جِس کی گردن لمبی اور پتلی ہوتی ہے ۔ سینگ چھوٹے اور سیدھے ۔ |
| Rhegma | Verb | ہڈی ٹوٹ جانا ۔ |
| Rhegmatogenorus | Noun | قرنیہ کا لٹک کر چپک جانا |