English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Revolving | Adjective | گردشی ۔ گھومنے والا ۔ مُڑنے والا ۔ حرکت پذیر ۔ چکر کاٹنے والا ۔ |
| Revolving credit | Noun | ساکھ یا قرضہ لینے کا حق جو ہر ادائیگی کے بعد خود بخود تازہ ہو جاتا ہے ۔ گردشی قرضہ ۔ |
| Revolving door | Noun | گردشی دروازہ ۔ ایسا دروازہ جِس کے عموماً چار حِصّے ایک مرکزی محور کے گرد گھومتے ہیں ۔ |
| Revolving fund | دائیر رقم ۔ | |
| Revolving round something | گردش ۔ | |
| Revolving shelf | Noun | دُر لاب ۔ گردشی شیلف ۔ |
| Revomit | Verb | بار بار قے کرنا ۔ دوبارہ متلی کرنا ۔ پھر قے کرنا ۔ |
| Revue | Noun | ریوو ۔ نقل ۔ مضحک ۔ موج میلہ ۔ رنگا رنگ پروگرام ۔گیت ۔ |
| Revuist | Noun | ریویو کرنے والا ۔ تنقیح کرنے والا ۔ مصنف ۔ |
| Revulsant | Noun | رادع دوا ۔ اپاڑ پیدا کرنے والی دوا ۔ |
| Revulsion | Noun | ایک اچانک اور شدید جذباتی ردِ عمل ۔ ناخوشگواری کی جانب ۔ نفرت ۔ حقارت ۔ کسی چیز سے اچانک دور ہٹ جانے کا عمل ۔ |
| Revulsionary | Adjective | شدید طور پر جذباتی ۔ متلون مزاج ۔ اچانک کھج جانے والا ۔ تحویلِ مرض ۔ اباڑی ۔ |
| Revulsive | Noun | دوا ۔ اپاڑ پیدا کرنے والی دوا ۔ |
| Revulsize | Adjective | ایسی دوا جو مرض کو اپنی جگہ سے ہٹا کر دوسری طرف لے جائے ۔ تحویل مرض کا ۔ |
| Revved | Verb | انجن تیز چلایا ۔ |
| Rewa | Name | ریوا ۔ دل موہ لینے والی ۔ |
| Rewali | Name | ریوالی۔ میوہ ۔ پھل ۔ |
| Reward | Verb | انعام دینا ۔ |
| Rewardable | Adjective | قابلِ انعام ۔ قابلِ جزا ۔ صلے ۔ جزا ۔ تلافی ۔ انعام کے قابل ۔ |
| Rewardableness | Noun | قابل انعامی ۔ صلہ ۔ معاوضہ ۔ |
| Rewardably | Adverb | قابل انعام کے طور پر ۔ |
| Rewarded | Verb | انعام دیا ۔ |
| Rewardedly | Adverb | انعام یافتہ طور پر ۔ |
| Rewarder | Noun | انعام دہندہ ۔ انعام ۔ صلہ ۔ جزا ۔ بدلہ دینے والا شخص ۔ |
| Rewardful | Adjective | منافع بخش ۔ بار آور صلہ ۔ مفید انعام ۔ |
| Rewarding | Adjective | کرنے کے لائق ۔ دلچسپ یا فائدہ مند ۔ جِس سے خود کو اطمینان نصیب ہو ۔ |
| Rewardless | Adjective | عبث ۔ بے فائدہ ۔ بغیر فائدے کے ۔ |
| Rewards | Phrase | انعامات ۔ |
| Rewarewa | Noun | نیوزی لینڈ کا ایک اونچا درخت جِس میں سُرخ پھول لگتے ہیں ۔ |
| Rewarm | Verb | دوبارہ گرم کرنا ۔ گرمی پہنچانا ۔ |