English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Revolt against | خیالات یا احساسات کے اعتبار سے باغی ہونا ۔ | |
| Revolt at | بہت زیادہ ناراض ہونا ۔ مایوس ہونا ۔ افسودہ ہونا ۔ غم گین ہونا ۔ | |
| Revolted | Verb | بغادت کی بھگا دی ۔ |
| Revolter | Noun | باغی ۔ بغاوت کرنے والا شخص ۔ رو گردان ۔ بغاوت کار ۔ بغاوت کنندہ ۔ |
| Revolting | Adjective | نفرت انگیز ۔ خوفناک ۔ دہشت ناک ۔ |
| Revoltingly | Adverb | نفرت انگیز طریقے سے ۔ مکروہ طریقے سے ۔ بغاوت کرتے ہوۓ ۔ |
| Revoltress | Noun | بغاوت کرنے والی ۔ باغی عورت ۔ |
| Revoltrevolt | بغاوت کرنا ۔ | |
| Revolubilis | Adjective | عود پذیر ۔ |
| Revolute | Verb | انقلاب کرنا ۔ انقلاب برپا کرنا ۔ بغاوت کرنا ۔ |
| Revolution | Noun | چکر ۔ دور ۔ محوری گردش ۔ گردش یا عمل ۔ انقلاب ۔ |
| Revolution counter | Noun | کِسی مشین یا انجن وغیرہ کی گردش شُمار کرنے والا آلہ ۔ گردش پیما ۔ |
| Revolutionariness | Noun | انقلاب سے متعلق ۔ انقلابی ۔ باغی ۔ |
| Revolutionary | Noun | حامی انقلاب ۔ محرک انقلاب ۔ طرفدار انقلاب ۔ |
| Revolutionary convention | Noun | انقلابی اجتماع ۔ |
| Revolutionary counter | Noun | دورات شمار ۔ |
| Revolutionary socialism | Noun | انقلابی اشتراکیت ۔ |
| Revolutioneering | Adjective | رہبری انقلاب ۔ |
| Revolutioner | Noun | حامی انقلاب ۔ انقلاب پسند ۔ |
| Revolutionism | Noun | انقلابیت ۔ انقلاب پسندی ۔ |
| Revolutionist | Noun | انقلاب پسند ۔ انقلابی شخص ۔ کسی انقلاب کا بامی یا اس میں حصہ لینے والا شخص ۔ عملی انقلابی شخص ۔ |
| Revolutionize | Verb | انقلاب برپا کرنا ۔ |
| Revolutionized | Verb | انقلاب بریا کیا ۔ |
| Revolutionizer | Noun | کسی چیز میں انقلاب لانا ۔ مکمل یا بُنیادی تبدیلی لانے والا شخص ۔ |
| Revolutionizo | Verb | انقلاب برپا کر دینا ۔ انقلابی شکل میں تبدیل کر دینا ۔ |
| Revolvable | Adjective | قابل گردش ۔ گھومنے والا ۔ گردش کرنے والا ۔ جیسے کسی شے کے گرد ۔ |
| Revolve | Verb | گھومنا ۔ چکر لگانا ۔ |
| Revolved | Verb | گھوما ۔ |
| Revolvency | Noun | میلان انقلاب ۔ رجحان انقلاب ۔ |
| Revolver | Noun | ریوالور ۔ گرداں پستول ۔ ایسا پستول جس میں ایک گول پُرزے کے اندر گولیاں بھری ہوتی ہیں ۔ |