English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Revived Verb زندہ کیا ۔
Revived precept Noun احیاء شدہ مسئلہ ۔
Revivel پہلے سے بھی زیادہ شوق ۔
Reviver Noun احیا کنندہ ۔ زندگی بخش ۔ حیات بخش ۔ تازگی بخش ۔ دوبارہ زندگی دینے والا ۔ جدید بنانے والا ۔
Revivifaction Noun بحالی ۔ تقویت ۔ قوت بخشی ۔ احیا ۔ تجدید ۔ حیات بخشی ۔
Revivification Noun احیا ۔ حیات بخشی ۔ تجدید ۔ قوت بخشی ۔
Revivified Verb حیات تازہ دی ۔
Revivify Verb حیات تازہ دینا ۔
Reviving Adjective تقویت حاصل کرنے والا ۔ ہوش میں آنے والا ۔
Revivingly Adverb تقویت حاصل کرتے ہوۓ ۔ نئی زندگی کے ساتھ ۔
Reviviscence Noun بحالی حیات ۔ تازگی ۔ نئی قوت ۔ نئی زندگی دینے کا عمل ۔ اس کی کیفیت ۔
Reviviscent Adjective حیات بخش ۔ زندگی بخش ۔ تازگی بخش ۔
Revivl Noun ہوش آنا
Revivor Noun ایک فریق کی وفات کے بعد مقدمہ کی کاروائی کو دوبارہ چھیڑنا ۔
Revocability Noun قابل تنسیخی ۔ فسخ پذیری ۔ برگشت پذیری ۔
Revocable Adjective فسخ پذیر ۔ لائق تنسیخ ۔
Revocable revokable
Revocably Adverb فسخ پذیری کے ساتھ ۔
Revocation Noun تنسیخ یا عملِ تنسیخ ۔ منسوخی ۔ واپس لے لینے کا عمل ۔ کسی عطا کردہ قوت کو واپس لے لینے کا عمل ۔
Revocation of gift واپسی ہبہ ۔ منسوخی ہبہ ۔
Revocation of offer and acceptance ردایجاب و قبول ۔ استرداد ایجاب و قبول ۔
Revocatory Adjective تنسیخی ۔ تنسیخ کے مُتعلق ۔
Revoke Noun, Verb منسوخ کرنا ۔ رد کرنا ۔ منسوخی ۔
Revoke repeal واپس لے لینا ، رد کر دینا ، منسوخ کرنا ۔
Revoked Verb باطل کیا ۔
Revokement Noun منسوخی ۔ واپس لینے کا عمل ۔
Revoker Noun ناسخ ۔ بد رنگ ۔ بے رنگ چال والا شخص ۔
Revoking Adjective رنگ کا پتا ہونے کے باوجود نہ چلنے والا ۔
Revokingly Adverb بطور منسوخی ۔
Revolt Verb بغادت کرنا بھگا دینا ۔