English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rewash Verb دوبارہ صاف یا پاک کرنا ۔ دوبارہ دھونا ۔
Reweigh Verb پھر تولنا ۔ دوبارہ تولنا ۔ دوبارہ تول کرنا ۔
Rewelry عیش و عشرت بد مستی ۔
Rewile گالی دینا ملامت کرنا ۔
Rewin Verb دوبارہ حاصل کرنا ۔ پانا ۔ دوبارہ قبضہ پانا ۔
Rewind Verb چابی دینا ۔
Rewinding Noun باز لپیٹ ۔
Rewirable Adjective تار بدلنے کے لائق یا اس کا متقاضی ۔
Rewire Verb نئی تار لگانا ۔
Rewired Verb نئی تار لگائی ۔
Reword Verb دہرانا ۔
Reworded Verb دہرائی ۔
Rework Verb دوبارہ کام کرنا ۔
Rework ind Adjective ناقص کام کی وجہ سے دوبارہ محنت اور مسالہ خرچ کرنے کی لاگت ۔
Reworked Verb دوبارہ کام کیا۔
Reworking Noun نئی ساخت ۔ نئی شکل ۔ نئی جِسامت
Rewound Verb چابی دی ۔
Rewrap Verb دوبارہ یا دوسری طرح لپیٹنا ۔
Rewrite Verb دوبارہ لکھنا ۔
Rewriteman Noun خبر نویس جو دوبارہ یا نظر ثانی کر کے لکھنے میں ماہر ہو ۔
Rewriter Noun دوبارہ لکھنے والا شخص ۔ خبر یا مضمون کو طیاعت کے لیے تحریر یا تیار کرنے والا شخص ۔ صحافی ۔
Rewrote Verb دوبارہ لکھا ۔
Rex Noun پادشاہ وقت ۔ فرماں روا ۔
Rexine Noun مصنوعی چمڑا جو صوفوں یا کِتابوں کی جلد وغیرہ پر چڑھایا جاتا ہے ۔
Rexx Noun آر ای ایکس ایکس ۔ ری سٹرکچر ڈایکسٹنڈ ڈایگز یکیوٹر کا مخفف ۔
Rey Noun بادشاہ ۔
Reynard Adjective بی لومڑی ۔ شہ روباہ ۔ لومڑی ۔
Reynard renard
Reynolds number Noun پائپ وغیرہ میں کِسی شے کے گرد سیال کے تموج کا درجہ یا مقدار
Reyouth Verb دوبارہ نوجوان بنانا ۔ پھر نوجوان بننا ۔