English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rezai Noun رضائی ۔ پتلا اور کم روئی بھرا لحاف ۔
Rf rs rr value
Rgb Noun آر جی بی ۔ ریڈ ، گرین اور بلیو کا مخفف ۔
Rgb moniter Noun آر جی بی مانیٹر ۔ ایک رنگین مانیٹر جو علیحدہ لائنوں پر سرخ ، سبز اور نیلے رنگ کر دوجوں کے لیے سگنلز وصول کرتا ہے ۔
Rh ہائیڈروجن کے جزوی دباﺅکا متکافی لوگ کسی نظام میں متوازن ہوتو log p=pH
Rh factor rhesus factor
Rh incompatibility
Rha Noun ریوند ۔
Rhabarbarate Noun راباربیرک ایسڈ کا نمک ۔ ریوند کا نمک ۔
Rhabarbarin Noun ریوند کا تیزاب ۔
Rhabarbarine Noun ریوند کا تیزاب
Rhabarbarum Noun ریوند ۔ ریشہ ریواس ۔
Rhabd o
Rhabdamanthine Adjective بے لوث اور سخت گیرانہ ۔ منصفانہ ۔
Rhabdite Noun عضایہ خلیہ ۔ کیڑے کے انڈے کی نالی بنانے والے تین اعضاء میں سے کوئی ایک ۔
Rhabditis Noun نم دار مٹی میں پایا جانے والا جرثومہ
Rhabdo Noun جزو ترکیبی بمعنی چھڑی ، عصا ۔
Rhabdocarpous Noun عصایہ ثمرہ ۔
Rhabdocoel Adjective مجوف عُصیاتی ۔
Rhabdoid Adjective عصا نما ۔ چھڑی نما ۔ سہمی ۔
Rhabdoidal Adjective سہمی ۔
Rhabdolith Noun کلسی عصایہ ۔
Rhabdology Noun عصایائی شماریت ۔ تاریخ کے ذریعہ اعداد و شمار یکجا کرنے کا فن ۔
Rhabdom Noun عصایائی ساخت ۔ محور شبیکیہ ۔
Rhabdomancer Noun عصائی تفاﺅل نکالنے والا ۔ طلسمی عصا سے فال نکالنے والا ۔
Rhabdomancy Noun چھڑی کی نال ۔ جادو کی چھڑی ۔ سراغ یابی ۔ چھڑی کے عصا سے سراغ لگانے کا عمل ۔
Rhabdomantist Noun عصا ۔ چھڑی سے سراغ لگانے کا مدعی ۔ زمین کے پوشیدہ خزانے کو چھڑی کے ذریعے منظر عام پر لانے کا مدعی ۔
Rhabdomere Noun عضایہ پارہ ۔
Rhabdomyoblast Noun ریکٹ نما یا تکلہ نما جنینی خلیہ جو ڈنڈا نما گوشت کی رسولی میں بنتا ہے
Rhabdomyolisis Adjective اعصاب کے زخم کے باعث مخرب تبدیلیاں ۔