English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Revising barrister | Noun | وہ عہدہ دار جو انگلستان میں راۓ دہندوں کی فہرست پر نظر ثانی کرتا ہے ۔ |
| Revision | دہرانا ۔ | |
| Revision of assessment | ترمیم جمع ۔ | |
| Revision revisal | — | — |
| Revisional | Adjective | متعلق بہ جائزہ ۔ مکرر ۔ |
| Revisional jurisdiction | اختیار نظر ثانی ۔ اختیار نگرانی ۔ ازسرنو غور کا اختیار ۔ | |
| Revisionary | Adjective | نظر ثانی یا مکرر جائزے کی قسم کا ۔ |
| Revisionism | Noun | تبدیلی یا نظر ثانی کی خواہش ۔ طرفداری یا حوصلہ افزائی ۔ ترمیم پسندی ۔ |
| Revisionist | Noun, Adjective | تبدیلی یا نظر ثانی کا خواہشمند ۔ مارکسسٹوں میں ایسا جو کارل مارکس کے نظریات سے عملی انحراف کا حامی ہو یا اس انحراف کی حوصلہ افزائی کرتا ہو ۔ ترمیم پسند ۔ |
| Revisit | Verb | دوبارہ جانا ۔ کسی مقام پر مکرر جانا ۔ دوبارہ ملاقات ۔ کسی جگہ کا دوبارہ سفر یا سیر ۔ |
| Revisitant | Adjective | دوبارہ سیر کرنے والا ۔ دوبارہ ملاقات کرنے والا ۔ |
| Revisitation | Noun | دوبارہ کسی مقام پر جانے کا عمل ۔ |
| Revisited | Verb | دوبارہ گیا ۔ |
| Revisory | Adjective | تصحیح یا نظرِ ثانی کی قوت رکھنے والا ۔ تصحیح درج کرنے سے متعلق ۔ |
| Revitalisation | Noun | دوبارہ جان ڈالنے کا عمل ۔ |
| Revitalization | Noun | حیاتِ نو ۔ نئی زندگی ۔ نئی روح ۔ قوت بخشی ۔ |
| Revitalize | Verb | طاقت یا قوت بحال کرنا ۔ دوبارہ زندگی دینا ۔ حیات بخشی کرنا ۔ دوبارہ جان ڈالنا ۔ |
| Revitalized | Verb | مضبوط بنا یا۔ |
| Revitalizer | Noun | دوبارہ جان ڈالنے والا ۔ نئی زندگی عطا کرنے والا ۔ |
| Revivability | Noun | قابل احیا ہونے کی حالت ۔ تجدید ۔ |
| Revivable | Adjective | لائق تجدید ۔ قابل اعادہ ۔ |
| Revivably | Adverb | تجدیدی طور پر ۔ احیائی انداز سے ۔ |
| Revival | Noun | احیا ۔ تجدید ۔ نیا جنم ۔ تجدد ۔ اعادہ ۔ تازہ ہونے کا عمل ۔ |
| Revival of architecture | Noun | انیسویں صدی کے وسط میں گوتھی طرز کا احیاء ۔ |
| Revival of easement | احیائے حق آسائش ۔ حق آسائش کی بحالی ۔ | |
| Revival of learning | Noun | نشاۃ الثانیہ ۔ دور احیاء العلوم ۔ |
| Revivalism | Noun | احیائے مذہب کی تحریک ۔ مذہب کے احیا کا اُصول ۔ اِس قسم کا مذہبی عمل ۔ جو احیا تجدید میں ظاہر ہو ۔ |
| Revivalist | Noun | احیائے ماضی ۔ احیائے دین ۔ احیائے رسوم کا حامی ۔ |
| Revivalistic | Adjective | تجدیدی ۔ |
| Revive | Verb | زندہ کرنا ۔ |