English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Review application درخواست نظر ثانی ۔
Review item Adjective پروگرامی تدریس کا وہ فراہم جو اعادے کے لیے مواد پیش کرے ۔
Review of judgement نظر ثانی فیصلہ ۔ فیصلہ پر نظر ثانی ۔
Review order Noun فوجی معائنہ کے وقت لباس وغیرہ اور دیگر انتظامات ۔
Reviewable Adjective قابل نظر ثانی ۔
Reviewal Noun دیکھ بھال ۔ نظر ثانی ۔
Reviewed Verb جائزہ لیا ۔
Reviewer Noun مبصر ۔ تنقید نگار ۔ تبصرہ نگار ۔ جائزہ لینے والا ۔ فلم ۔ ڈرامے ۔
Reviewing authority Noun معائنہ کرنے والا افسر ۔ معائنہ کرنے والا کمانڈر ۔
Reviewless Adjective بغیر تبصرہ کے ۔ بغیر تنقید کے ۔
Revigorate Verb دینا ۔
Revigorated Verb دیا ۔
Revile Verb برا بھلا کہنا ۔ گالیاں دینا ۔ سخت سست کہنا ۔
Revilement Noun گالی گلوچ ۔ برا بھلا کہنے کا عمل ۔
Reviler Noun زبان دراز شخص ۔ گالم گلوچ کرنے والا آدمی ۔ حقارت آمیز زبان میں بولنے والا شخص ۔
Reviling Noun بد زبانی ۔ گالیاں دینے کا عمل ۔ بد کلامی ۔
Revilingly Adverb بد زبانی کرتے ہوۓ ۔
Revilliod s sign
Revirus Verb ریو وائرس ، نظام تنفس کو متاثر کرنے والا لاولا وائرس ۔
Revisable Adjective قابلِ دُرستی ۔ قابلِ تصحیح ۔ لائقِ نظرِ ثانی ۔
Revisal Adjective نظر ثانی ۔ ملاحظہ ثانی ۔ تنقیح مکرر ۔
Revise Verb دہرانا ۔
Revised Verb دھرایا ۔
Revised budget Noun نظر ثانی شدہ بجٹ ۔ ترمیم شدہ بجٹ ۔
Revised edition Noun ترمیم شدہ ایڈیشن ۔ حک و اضافہ کیا ہوا ایڈیشن ۔
Revised estimate Noun پُختہ موازنہ ۔
Revised standard version Noun کِنگ جیمز بانیبل ۔ شاہ جیمز کی انجیل کی نظر ثانی اور درست شدہ شکل ۔
Revised version Noun نظر ثانی شدہ ۔ ترجمہ انجیل ۔ انجیل کے منظور شدہ ترجمے کی جدید شکل جسے پہلی بار مکمل طور پر ۱۸۸۵ میں شائع کیا گیا ۔
Reviser Noun نظر ثانی کرنے والا ۔ اصلاح کرنے والا ۔ ترمیم کرنے والا ۔
Reviser revisor