English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reversion Verb, Latin Law بازگشت ، حق باز گشت ، عود لوٹ جانا ۔
Reversionable Adjective قابل بازگشت ۔ عود کے لائق ۔ باز گشت کے لائق ۔
Reversional Adverb نظرثانی کے متعلق ۔ عود کا ۔ مابعد کا ۔ مخالفانہ ۔ متضاد ۔
Reversionally Adverb عود کر آتا ہوا ۔ عود کر آنے کے انداز میں ۔ مخالفانہ انداز میں ۔
Reversionary Noun باز گشتی ۔
Reversionary annuity Noun معکوسی سالیانہ ۔
Reversionary bonus Noun عودی بونس ۔
Reversionary reversional
Reversioner Latin Law وارث عو دی ، وارث مابعد ۔
Reversioner law Adjective قانون ایسا شخص جس کو ایسی جائیداد جاگیر واپس مل جائے جو اس نے یا اس کے آبائو اجداد میں سے کسی نے کسی کو دی ہو وارث عودی وارث مابعد ۔
Reversionist Noun وارث عودی کا حامی ۔
Reversly Adverb اس کے برعکس ۔ مخالف سمت میں ۔ معکوس انداز میں ۔
Revert Verb ریورٹ ۔ کسی ڈاکیومنٹ کے مخفوظ کیے گئے تازہ ترین ورژن کی طرف واپس جانا ۔
Reverted Adjective معکوس ۔ اُلٹا ۔ مقلوب ۔
Reverter Noun واپس ہونے والا شخص ۔ پلٹ جانے والا شخص ۔
Revertible reverted
Revertive Adjective رجوع کرنے والا ۔ مراجعت پذیر ۔ عود پذیر ۔
Revesal Noun کایا پلٹ ۔ منسوخی ۔ رُخ بدلنا ۔ اُلٹا ہونا ۔
Revescularization Noun نارمَل خُونی سَپلائی کی محرُومیَت کے بَعد عُضو یا نَسیج میں خُونی رَگ کی دوبَارَہ نَمُو
Revest Verb دوبارہ سرمایہ کاری کرنا ۔
Revested Verb دوبارہ سرمایہ کاری کی ۔
Revestment Noun دوبارہ منتقلی ۔ پھر بحالی ۔
Revestry Noun گرجے کا توشہ خانہ ۔ اطاق دعا ۔
Revet Verb دیوار یا فصیل کے سامنے پشتیبان تعمیر کرنا ۔
Reveted Verb تعمیراتی سامان وغیرہ سے چہرہ بنایا ۔
Revetment Noun سہارے کی دیوار ۔ پُشتہ ۔
Revi Name روی : سیراب کرنے والا ۔ ایک گھونٹ جو سیراب کر دے ۔
Revictual Verb طعام دوبارہ فراہم کرنا ۔ اشیائے خورد و نوش دوبارہ مہیا کرنا ۔ ان کا ذخیرہ کرنا ۔
Revictualment Noun نئے ذخیرے کی فراہمی ۔ نیا اسٹاک ۔
Review Noun نظر ثانی ۔ تحقیقات مکّرر ۔ ملاحظہ ۔ معائنہ ۔ تبصرہ ۔ تنقید ۔