English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reverend mother Noun مسیحی خانقاہ کی مادر ممتاز کا لقب ۔
Reverendly Adverb ادب سے ۔ احتراماً ۔ مودبانہ ۔
Reverent Adjective عزت افزائی کرنے والا یا عزت سے پیش آنے والا ۔ با ادب ۔ با احترام ۔
Reverentail مودبانہ ۔
Reverential Adjective عزت سے متعلق یا اسے ظاہر کرنے والا ۔ با ادب ۔ تکریمی ۔
Reverentially Adverb عزت سے ۔ ادب سے ۔ عاجزانہ طور پر ۔ تکریم سے ۔
Reverentialness Noun احترام ۔ ادب ۔ تعظیم ۔
Reverently Adverb عزت افزائی سے ۔ مودبانہ طور پر ۔ عاجزانہ انداز سے ۔ ادب سے ۔
Reverer Noun احترام کرنے والا ۔ عزت کرنے والا ۔
Reverie Noun محویت ۔ تصورات کا تسلسل ۔ خیالی پلاﺅ ۔ خواب بینی ۔
Reverie revery
Revers Noun الٹا ۔ کوٹ وغیرہ کا الٹا رخ جدھر استر ہوتا ہے ۔
Revers revere
Reversability Adjective مسلے کے تمام پہلو پر غور و خوض کر کے مشاہدات سے مراجعت کی قابلیت ۔
Reversal Verb ہندسوں کے جوڑ کو پیچھے کی طرف الٹا دینا مثلا ۶۱ کی بجائے ۱۶ لکھنا یا پڑھنا ۔
Reversal of entries accts Adjective الٹ اندراج ۔
Reverse الٹا چلانا ۔
Reverse arms Noun بندوقیں اس طرح پکڑنا کہ کندھے اوپر رہیں ۔
Reverse barier nursing Noun عِلَاج کے لیے مُستَقَل کوشِش کی جاتی ہے کہ مَریض کو اِنفیکشَن نَہ ہو
Reverse battery Noun عقبی گولہ باری ۔
Reverse charge
Reverse circulation Noun الٹا بہاﺅ ۔
Reverse council bill Noun اُلٹا کاﺅنسل بل ۔
Reverse current Noun الٹی لہر ۔
Reverse discrimination Adjective اکثریتی گروہ کے خلاف امتیاز ۔
Reverse fault Noun طبقہ ارض میں آڑی دراڑ جِس کے اُوپر کے چٹانی پرت اُوپر کی طرف اُبھر آتے ہیں ۔
Reverse of a proposition Noun عکس قضیہ ۔
Reverse osmosis الٹادلوج منحل کو محلول سے الگ کرنے کا طریقہ اس میں محلول کو ایک جھلی میں سے معمولی کے دلوجی درجہ حرارت سے زیادہ درجہ حرارت پر بہنے دیا جاتا ہے ۔ اسے غذائی مصنوعات کے ارتکاز یا خشک کرنے کے لیے زیر عمل لایا جاتا ہے ۔ (خصوصاً دودھ اور جوسز کے لیے ) کیمیکل پلانٹس میں ری سائیکل واٹر کے ٹریٹمنٹ کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Reverse take over سر کاری صنعت کو پرائیوایٹ بنا لینا ۔
Reverse take over سر کاری صنعت کو پرائیوایٹ بنا لینا ۔