English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Revenue proceedings | مالگذاری کاروائیاں ۔ کاروائیاں مال ۔ | |
| Revenue reserve | Noun | محفوظ مالیہ سرکاری محاصل ۔ |
| Revenue settlement | بندوبست مال گزاری ۔ | |
| Revenue siamp | ٹکٹ محاصل ۔ رسیدی ٹکٹ ۔ | |
| Revenue side | Noun | صیغہ مال ۔ |
| Revenue stamp | Noun | رسیدی ٹکٹ ۔ اسٹام ۔ رقم کے لین دین پر سرکاری محصول کی ادائیگی ظاہر کرنے والا ٹکٹ ۔ |
| Revenue station | Noun | ناکہ محصول ۔ |
| Revenue tax | Noun | وہ ٹیکس جو آمدنی بڑھانے کے لیے لگایا جاۓ نہ کہ تِجارت پر اثر انداز ہونے کے لیے ۔ |
| Revenued | Adjective | محاصل شدہ ۔ آمدنی کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Revenuer | Noun | خزانہ کا کوئی کارکُن ۔ ایجنٹ ۔ اس قسم کے کارکُنوں کے پاس اسمگلنگ روکنے کے لیے مسلح کشتی ۔ |
| Reverb | Verb | گونجنا ۔ صدا پیدا کرنا ۔ آواز کا لوٹنا ۔ |
| Reverberant | Noun | گمک دار ۔ گونج دار ۔ آواز لوٹانے پلٹانے والا ۔ گرج دار ۔ |
| Reverberantly | Adverb | گونج دار انداز سے ۔ گرج دار طریقے سے ۔ گمک کے ساتھ ۔ |
| Reverberate | Verb | گونجنا ۔ گونج پیدا کرنا ۔ عکس ڈالنا ۔ حرارت یا روشنی کا ارتعاش میں ہونا ۔ |
| Reverberated | Verb | گو نجاگونج اٹھا ۔ |
| Reverberating furnace | Noun | لپک بھٹّی ۔ منعکس بھٹی ۔ |
| Reverberation | Noun | باز گشت ۔ انعکاس ۔ ردِ عمل ۔ گونج ۔ گمک ۔ |
| Reverberation circoid | Noun | دوہرے فعل والا سرکٹ |
| Reverberative | Adjective | منعکس شدہ ۔ گونج دار ۔ گرج دار ۔ گمک دار ۔ صدا دینے والا ۔ |
| Reverberator | Noun | آلہ انعکاس ۔ عکسی لیمپ ۔ نور افگن ۔ |
| Reverberatory | Noun, Adjective | انعکاس زا ۔ انعکاسی ۔ انعکاس سے کام کرنے والا ۔ منعکس شدہ ۔ |
| Reverberatory furnace | آنچ پلٹ ، بھٹی ایسی بھٹی جس میں آتشدان کی چھت نیچی ہوتی ہے تاکہ آگ کی حرارت تعاملات کی طرف رہے اسے کچ دھاتوں کے تصفیہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Reverberatory furnace reverberatory | — | — |
| Revere | Verb | احترام کرنا ۔ مُقدس ماننا ۔ گہرا لگاو رکھنا ۔ |
| Revered | Verb | عزت کی ۔ |
| Reverence | ادب ، تعظیم ۔ | |
| Reverence god serve the king | — | — |
| Reverenced | Verb | تعظیم ادب ۔ |
| Reverencer | Noun | احترام کرنے والا ۔ محترم ۔ |
| Reverend | محترم ۔ |