reverse osmosis – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

الٹادلوج منحل کو محلول سے الگ کرنے کا طریقہ اس میں محلول کو ایک جھلی میں سے معمولی کے دلوجی درجہ حرارت سے زیادہ درجہ حرارت پر بہنے دیا جاتا ہے ۔ اسے غذائی مصنوعات کے ارتکاز یا خشک کرنے کے لیے زیر عمل لایا جاتا ہے ۔ (خصوصاً دودھ اور جوسز کے لیے ) کیمیکل پلانٹس میں ری سائیکل واٹر کے ٹریٹمنٹ کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu