English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Revenge in cold blood is the devils own act and deed
Revenge is a confession of pain Idiom بدلہ لینا گویا تکلیف کا اقرار کرنا ہے ۔
Revenge is sweet Idiom بدلہ لینے میں مزہ آتا ہے ۔
Revenge never repairs an injury Idiom انتقام سے اصلی نقصان پورا نہیں ہو سکتا ۔
Revengeable Adjective قابل انتقام ۔ قابل عوض ۔ بدلہ کے لائق ۔
Revengeful انتقامی ۔ کینہ جو ۔
Revengefully Adverb منتقمانہ ۔ انتقامی طور پر ۔ انتقام جویانہ ۔
Revengefulness Noun منتقمانہ مزاجی ۔ طبیعت کے انتقامی ہونے کی کیفیت ۔
Revengeless Adjective غیر انتقامی ۔ بغیر بدلے کا ۔
Revengement Noun انتقام ۔ بدلہ ۔
Revengeness Noun انتقام ۔ بدلہ ۔ انتقام جوئی ۔
Revenger Noun منتقم ۔ انتقام لینے والا شخص ۔ بدلہ ۔
Revengetragedy Adjective انتقامی المیہ ۔
Revengful Noun انتقام جو
Revengingly Adverb انتقامی حالت میں ۔ جذبہ انتقامی کے طور پر ۔
Revenue محاصل آبکاری ۔
Revenue account Noun آمدنی کھاتا ۔ ریوینیو کھاتا ۔
Revenue accountant Noun واصل باقی نویس ۔
Revenue accounts Adjective آمدنی اور خرچ کا حساب کھاتہ ۔
Revenue act Adjective قانون مالیہ ۔ مالیاتی ایکٹ ۔
Revenue agent ریوینیوایجنٹ ۔ نمائندہ محاصل ۔
Revenue board of ریونیو بورڈ ۔ مجلس مال ۔
Revenue bond Noun مالیاتی بانڈ
Revenue commissioner ریونیو کمشنر ۔
Revenue court عدالتِ مال ۔ عدالت جس کو لگان کرايہ يا اراضی کے مقدمات يا کاروائيوں کی سماعت کا اختيار حاصل ہو
Revenue cutter Noun اسمگلنگ روکنے کے لئے مسلح سرکاری جہاز ۔
Revenue expenditure اخراجات محاصل ۔ مصارف حاصلات ۔
Revenue fin Adjective آمدنی مالگزاری محصولات ۔
Revenue land مالیہ ۔
Revenue officer ریونیو آفیسر ۔