English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Revealed religion Noun وحی پر مبنی ۔ الہامی مذہب ۔
Revealed theology Noun الہامی دین ۔
Revealedly Adverb نزول کے طور پر ۔ اظہار کے طور پر ۔
Revealer Noun ظاہر کر دینے والا ۔ کھولنے والا ۔ نمایش کے لیے پیش کر دینے والا ۔ افشا کرنے والا ۔
Revealing Noun, Adjective دلچسپ اور حیران کر دینے والا ۔ ظاہر کرنے والا ۔ انکشاف کرنے والا ۔
Revealment Noun ظاہر کر دینے کا عمل ۔ ظہور ۔ نمایش ۔ الہام ۔ انکشاف ۔
Revegetate Verb نئی نبات اُگانا ۔ نئے سرے سے سرسبز کرنا ۔
Revegetation Noun نو سبزہ کاری ۔
Reveille Noun صبح کے وقت سپاہیوں کو بیدار کرنے کے لیے بجایا جانے والا بِگل یا ڈھول ۔ نوبتِ سحر ۔ گجر ۔
Revel Verb بہت زیادہ خوش ۔ مسرور ہونا ۔ جشن مسرت منانا ۔ موج میلہ ۔ ہلا گُلا ۔
Revelation Adjective رويليشن ۔ الہام ۔ غائب جاننے کا عمل ۔ علم غائب ۔
Revelation of quran Noun نزول قرآن ۔
Revelation the revelation of st john divine
Revelational Adjective وحی کا ۔ کشفی ۔
Revelationist Noun مومن ۔ وحی خداوندی میں یقین ۔ ایمان رکھنے والا ۔
Revelations Noun مُکاشفات یوحنا ۔
Revelative Adjective انکشافی ۔ الہامی ۔
Revelator Noun ملہم ۔ الہام کنندہ ۔ راز کھولنے والا ۔ نازل کرنے والا ۔ افشا کنندہ ۔
Revelatory Adjective الہامی ۔ مکاشفہ ۔ متعلق بہ کشف ۔ ظاہر کر دینے والا ۔
Reveler Noun رنگ رلیاں منانے والا ۔ پینے پلانے والا ۔
Reveler birt reveller
Revelled Verb خوش پھرا ۔
Revellent Verb اپاڑ کھینچا یا کھنچ جانا ایک عضو کے ازالہ مرض کے لیے دوسرے عضو پر اثر ڈالنا ۔
Reveller Noun خوشی منانے والا ۔ ہلے گلے کا شوقین ۔ موج میلہ کرنے والا ۔
Revelment Noun رنگ رلیاں ۔ عیش و نشاط ۔ پینا پلانا ۔
Revelous Adjective مسرت و انبساط کا یا ان سے متعلق ۔ اظہار مسرت کے جوش سے بھر پور ۔ ہنگامہ انگیز ۔
Revelry Noun موج میلہ ۔ جشنِ مسرت ۔ ہلا گلا ۔ رنگ رلیاں ۔ عیش و نشاط ۔
Revenant Noun واپس آ جانے والا شخص ۔ وہ جو مرنے کے بعد روح کی صورت میں آئے ۔ بھوت ۔ روح ۔
Revendication Noun کھوئے ہوئے مقبوضات کے لیے باضابطہ دعوی ۔
Revenge Phrase بدلہ ۔