English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rev Verb انجن کا تیز چلنا ۔
Rev counter Noun گردِش پیما ۔
Revaccinate Verb دوبارہ ٹیکہ لگانا ۔ دوبارہ انجکشن لگانا ۔
Revalenta Noun مسور اور جو کے آٹے سے تیار کی ہوئی ایک چیز ۔
Revalescence Noun صحت یابی ۔
Revalescent Noun صحت یاب
Revalidate Verb دوبارہ جائز قراردینا ۔ از سر نو توثیق کرنا ۔ پھر توثیق کرنا ۔
Revalidation Noun تحریر جواز ۔
Revalorization Noun بحالی قیمت سکہ ۔ بحالی قیمت ۔
Revalorize Noun قیمت بحال کرنا ۔
Revalscent Adjective صحت یاب ۔ روبہ صحت ۔
Revaluate Verb قدر و قیمت کا دوبارہ تعین کرنا ۔
Revaluation Noun قدر و قیمت کی تعین نو ۔
Revaluation of currency Noun سکے کی قیمت بحال کرنا ۔ اس کا اثر یہ ہوتا ہے کہ درآمد اشیاء سستی ہو جاتی ہیں ۔
Revalue Verb قدر و قیمت کا دوبارہ یا نئے سرے سے تعین کرنا ۔ جیسے کسی کرنسی کی قدر و قیمت کا ۔ دوبارہ تعین کرنا ۔
Revalued Verb دوبارہ قیمت لگائی ۔
Revalution of assets اثاثوں کی باز قدر اندازی ۔
Revamp Verb اختلاف پھر سے دُور کرنا ۔ دوبارہ تعمیر کرنا ۔ پیوند لگانا ۔
Revamped Verb تبدیلیاں کرنا ۔
Revanche Noun انتقام ۔ بدلہ ۔ بدلے کا میج ۔
Revanche revanchism
Revanchism Noun انتقامی پالیسی خصوصاً کھوۓ ہوۓ علاقے واپس لیٹنے کے لیے ۔
Revanchist Noun, Adjective سیاسی طور پر مُنتقم ۔ جنگ کے ذریعے ہارے گئے علاقے کی بزور دستیابی سے متعلق یا اس کا حامی ۔
Revare Verb احترام کرنا ۔ ادب و تکریم کرنا ۔ تنظیم کرنا ۔ کسی کے ساتھ محبت سے پیش آنا ۔
Revarnish Verb نیا روغن پھیرنا ۔ دوبارہ وارنش کرنا ۔
Revascularization Noun کسی نسیج میں ورید کا دوبارہ بننا حرمان خون کے بعد ۔
Reveal Verb ظاہر کرنا ۔ بتا دینا ۔ کھول دینا ۔ افشا کرنا ۔
Revealability Noun نزول ۔ اظہار ۔ افشا ۔ نمایاں ۔
Revealable Adjective قابلِ نمایش ۔ ظاہر کر دینے کے لائق ۔ قابلِ افشا ۔
Revealed Phrase ظاہر کیا ، فاش کیا ۔