English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Retype Verb دوبارہ ٹائپ کرنا ۔ خصوصاً غلطیوں کو درست کرنے کے بعد ۔
Retziuss vein
Reuardfulness Noun ادب ۔ لِحاظ ۔ مُروّت ۔ پاسداری ۔ احترام ۔
Reumex Noun جنس بیج بند ۔ جنس ترشک ۔
Reune Verb یونین کا از سر نو اتحاد کرنا ۔ یونین کا دوبارہ جلسہ ۔
Reunienism Noun اتحاد مکرر ۔ مکرر ملاپ کی حمایت ۔ از سرنو ملاپ ۔ اتحاد کی حامیوں کے اصول ۔
Reuniens canalis Noun قنال متحد
Reunification Noun اتحادِ مکرر ۔ اتحادِ نو ۔ مکرر یکجائی ۔
Reunified Verb دوبارہ اکٹھا کیا ۔
Reunify Verb دوبارہ اکٹھا کرنا ۔ پھر سے ملانا ۔ بنڈل بنانا ۔ جمع کرنا ۔
Reunion Noun از سر نو اتحاد ۔ بہم پیوستگی ۔
Reunionism Noun نظریہ اتحاد نو ۔ نظریہ ملاپ ۔
Reunionist Noun اتحاد مکرر ۔ مکرر ملاپ کا ۔ نقیب ۔ داعی ۔ حسامی ۔
Reunionistic Adjective متعلق بہ اتحاد ۔ اتحادی ۔ ملاپ سے متعلق ۔
Reunitable Adjective دوبارہ متحد ہونے کے لائق ۔ دوبارہ متحد کرنے کے لائق ۔
Reunite Verb پھر ملنا یا ملانا ۔
Reunited Verb پھر ملا یا ملایا ۔
Reunitedly Adverb دوبارہ اتحاد کے طور پر ۔ از سر نو ملتے ہوۓ ۔
Reunition Noun بہم پیوستگی ۔ اتحاد ۔ از سر نو انجمن ۔
Reunja Noun سفید کیکر ، ریرو
Reupholster Verb صوفوں وغیرہ پر نئی پوشش چڑھانا ۔
Reuptake Noun پہلے سے خارج شدہ افراز کو جذب کرنا
Reurge Verb دوبارہ تقاضا کرنا ۔ زور دینا ۔ کسی عمل پر مجبور کرنا ۔
Reus Noun مدعاعلیہ ۔
Reusable Adjective دوبارہ قابل استعمال ۔ دوبارہ استعمال میں لانے کے قابل ۔
Reuse Verb دوبارہ استعمال کرنا ۔
Reuseable Adjective دوبارہ استعمال کے قابل ۔ مکرر استعمال کے قابل ۔ دوبارہ یا مکرر کام میں آ سکنے والا ۔
Reused Verb دوبارہ استعمال کیا ۔
Reuss color chart
Reutilize Verb مکرّر یا کِسی اور مقصد کے لیے استعمال کرنا یا استفادہ کرنا ۔