English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Return from the dead Verb ریٹرن فرام داڈیڈ ۔ منقطع ہونے کے بعد انٹرنیٹ پر دوبارہ رسائی حاصل کرنا ۔
Return key Noun ریٹرن کی ۔ کی بورڈ کی ایک کی جو کسی فیلڈ یا ریکارڈ کا ان پٹ معطل کرنے یا ڈیئیلاگ باکس کے ڈیفالٹ ایکشن پر عمل درآمد کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Return on capital Noun اصل کا محاصل ۔
Return on capital fin Adjective سرمایہ کاری پر شرح منافع ۔
Return postage Noun مراجعتی ٹکٹ ۔ وہ ٹکٹ سے جواب دینے کے لیے بھیجا جاۓ ۔
Return receipt Noun مراجعتی رسید ۔
Return shock Noun صدمۃُ الراجع ۔
Return the compliment Verb کسی کی مدد کرنے کے جواب میں مدد کرنا ۔
Return ticket Noun واپسی ٹکٹ آنے جانے کا ٹکٹ دو طرفہ ٹکٹ ۔
Return to ones mutton
Return to your lord well pleased and well pleasing himq 89 28
Return to zero Noun ریٹرن ٹو زیرو ۔ اس کا مخفف آر زی ہے ۔
Return trip Noun مراجعتی سفر ۔ واپسی پھیرا ۔
Return wall Noun پس مائل دیوار ۔ ہٹی دیوار ۔
Return within an hour Phrase ایک گھنٹے کے اندر واپس آﺅ
Returnability Noun قابل واپسی کی حالت ۔ واپسی ۔ مراجعت ۔
Returnable Adjective قابل واپسی جیسے اسباب تجارت ۔
Returned Verb واپس لوٹا ۔ واپس آیا ۔ لوٹ کر آیا ۔
Returned cheque چیک جو بغیر ادائیگی کے واپس کر دیا گیا ہو ۔ مسترد چیک ۔
Returned empty Noun وہ صندوق جو پیسے یا اشیا وغیرہ نکالنے کے بعد خالی مرسل کو واپس بھیجے جائیں ۔
Returned empty ind Adjective خالی گاڑی ۔
Returnee Noun واپس کرنے والا ۔ رجوع کرنے والا ۔
Returner Noun واپس ہونے والا ۔ مراجعت کرنے والا ۔
Returning officer Noun کِسی انتخابی حلقے کا افسر جو نتیجے کا اعلان کرتا ہے ۔
Returning officer Noun کِسی انتخابی حلقے کا افسر جو نتیجے کا اعلان کرتا ہے ۔
Returnless Adjective ناقابل واپسی ۔ واپس نہ ہونے کے قابل ۔ بغیر واپس کیے ہوۓ ۔
Returns Adjective آمدنی ۔ منافع ۔ حاصل ۔ گوشوراہ ۔ واپسی ۔
Returns to scale Adjective حاصلات مطابق پیمانہ ۔
Returrn on capital سرمایہ پر نفع ۔
Retuse Adjective ریٹیوز ۔ دانتے دار ۔ پتے کی چوٹی جو دندانہ دار ہو ۔ مثلا آبی کنول ۔