English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Retroverse Adjective پُشت رو ۔
Retroversion Noun, Adjective رحم کے کلی طور پر الٹنے کا عمل جس میں بچہ دانی قدرتی حالت میں نہیں رہتی اور اندام نہانی اصلی حالت میں رہتی ہے ۔
Retrovert Verb پیچھے کی طرف مُڑنا ۔ پِچکا ہوا یا پیچھے ہٹا ہوا ۔
Retroverted Adjective مقلوب ۔ پیچھے کو موڑا ہوا ۔
Retroverted womb Noun پس مائل رحم ۔
Retrovirus Noun آر این اے کی ذیل کے سمّی مادّوں میں سے کوئی جو اپنے ڈی این اے کا لونی مادّہ میزبان خُلیے میں داخل کر کے اپنی مِثل کی تولید کرتا ہے ۔
Retrovision Noun ایک قسم کی یونانی شراب ۔
Retrunable Adjective قابل واپسی ۔ قابل اعادہ ۔
Retry Verb دوبارہ کوشش کرنا ۔
Retsina Noun یونان کی ایک سفید یا گُلابی شراب جِس میں نباتی بہردزے کی آمیزش ہوتی ہے ۔
Rettery Noun سن کے ریشے کو نرم کرنے کی مخصوص جگہ ۔
Retting Noun, Verb تعطیں ۔ نم رسائی ۔
Rettle کھڑکھڑانا ۔
Retuculated Noun جالی کی طرح سوراخ دار
Retum ticket واپسی ٹکٹ ۔ آنے جانے کا ٹکٹ ۔
Retund Verb دھارمار دینا ۔ کند کر دینا ۔
Retunded Verb کند کر دیا ۔
Retune Verb ساز کے تاروں کو نئے سرے سے کسنا یا نئی دُھن کے لیے ٹھیک کرنا ۔ کِسی ساز سے نئی دُھن نِکالنا ۔
Returf Verb نئی گھاس اُگانا ۔ نیا طرف بِچھانا ۔
Returfed Verb نئی گھاس لگائی ۔
Return واپس آنا ۔
Return a compliment Verb جواباً تعریف و توصیف کرنا ۔
Return address Noun مراجعتی پتہ ۔ پتہ فرستندہ ۔ بھیجنے والے کا پتہ ۔
Return card Noun مراجعتی کارڈ ۔ واپسی کا کارڈ ۔
Return code Noun ریٹرن کوڈ ۔ پروگرامنگ میں ایک ایسا کوڈ جو کسی پروسیجر کے نتیجے کی اطلاع دینے یا اگلے ایونٹس پر اثر انداز ہونے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Return crease Noun ان دو لکیروں میں سے کوئی جو بلّے باز اور باوٴلر کی حدود کے خطوں کو عموداً مِلاتی اور ان سے آگے نِکلی ہوتی ہیں ۔
Return day Noun مراجعتی دن ۔ وہ دن جس میں منظور شدہ رٹ لوٹا دی جاۓ ۔
Return electrons Noun برقیات راجع ۔
Return envelope Noun راجع لفافہ ۔ مراجعتی لفافہ ۔ وہ لفاف جو مرسل اپنا پتہ لکھ کر کسی جگہ بھیجے اور اس لفاف کو اس کے پاس بھیجا جاۓ ۔
Return fare آنے جانے کا کرایہ ۔